ہر فیصلے کے واسطے سوچا بھلے کرو
لیکن جو کرو فیصلہ لازم ہو وہ اٹل!
(شوبی)
اور اگر چاندی کی ہونا چاہے تو :آخری شعر چونکہ سونے سے متعلق تھا تو ہم بھی سونے پر شعر لکھ دیتے ہیں۔
تیرے پہلو میں سو گئی ہوں میںاور سونے کی ہو گئی ہوں میں
واہ شمشاد بھائی۔ اصل شعر یہی ہے کیا؟ میں نے اصل میں ایسے لکھا پڑھا تھا تو ایسا ہی لکھ دیا۔اور اگر چاندی کی ہونا چاہے تو :
تیرے پہلو سے چُھو گئی ہوں میں
اور چاندی کی ہو گئی ہوں میں
دل میں جو شعر آئے وہ لکھ دیجئے
زباں پر جو بات آئے وہ کہہ دیجئے
مری نا تواں باتوں کوبھی سہہ لیجئے
ہمیں بھی محفل میں کچھ جگہ دیجئے