شفاف ہو گئیں سبھی اونچی حویلیاں!اک جھونپڑی کی چھت نہ رہی بارشوں کےبعد
یہ سفر بہت ہے کٹھن مگر
یہ سفر بہت ہے کٹھن مگر
نہ اداس ہو میرے ہمسفر
ہوئے مر کے ہم جو رُسوا، ہُوئے کیوں نہ غرقِ دریا
نہ کبھی جنازہ اُٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
مزاحیہ کی ریٹنگ دینے والے نین بھائی اور نیلم آپا!براہِ کرم اس ریٹنگ پہ نظر ثانی فرمائیں...................... ہائے ہائے........کیا کہہ دیا ہے کسی نے...........اگر یہ صرف نثر بھی ہوتی تو:...........کیا انداز اور کیا احساس ہے..............ایک باپ کی کیفیت طاری کر کے دیکھیے.........جب کبھی بچے عجیب سوال اور مرنے ورنے کی باتیں کر بیٹھتے ہیں بھولپن یا بچپنے کے ناز نخرے اور غصے میں.............تو باپ یا ماں اندر ہی سے کانپ جاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں...............ایسی باتیں نہ کرو جاو کھیلو
جاو کھیلو یہ لو جھنجھنا