مغزل
محفلین
ترے عشق نے کانچ بنا ڈالا آہن میرا
میں پاگل ہوں اور تو ہے پاگل پن میرا
تمھارے نام کا اعجاز ہے کہ حسنِ غزل
حروف گویا کہ اٹھلا رہے ہیں کاغذ پر
تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو ؟
دشت آباد ہوگیا میرا !!!!!!!
م۔م۔مغل
ترے عشق نے کانچ بنا ڈالا آہن میرا
میں پاگل ہوں اور تو ہے پاگل پن میرا
تمھارے نام کا اعجاز ہے کہ حسنِ غزل
حروف گویا کہ اٹھلا رہے ہیں کاغذ پر
میں جس بھلا دوں تیرا پیار دل سے وہ دن آخری ہو میری زندگی کا
یہ آنکھیں اسی رات ہو جائیں اندھی جو تیرے سوا دیکھیں سپنا کسی کا
قمر، بادل، ستارے دیکھتے ہیں
ہمیں چھپ چھپ کے سارے دیکھتے ہیں
نہیں دریا میں بھی ہم تم اکیلے
ہمیں دونوں کنارے دیکھتے ہیں
کبھی ساحل کھڑا دیکھے ہے ہم کو
کبھی دریا کے دھارے دیکھتے ہیں
مری دعا ہے خدا سے کہ کاش لگ جائےرہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر
اور بات مری زندگی وفا نہ کرے
بہت اعلیٰتم غزل ہو غزال ہو کیا ہو ؟
دشت آباد ہوگیا میرا !!!!!!!
م۔م۔مغل