ہم روک رہے ہیں باطل کو کوئی آئے ہمارے ساتھ چلے
یہ رستہ جنت جاتا ہے جو چاہے ہمارے ساتھ چلے
امیں نے سب کا تعارف کرا دیا ہے اور تم کو بھی غائبانہ جانتی ہوں ، یہ اور بات کہ بات کا موقعہ نہیں مل پاتاشکریہ خالہ جان ( مہ جبین ) ۔۔ کرم نوازی کے لیے ممنون ہوں۔۔
میرا تعارف تو یقیناً امین کی وساطت سے آپ کو حاصل ہوگا۔
شکریہ خالہ جان۔۔۔امیں نے سب کا تعارف کرا دیا ہے اور تم کو بھی غائبانہ جانتی ہوں ، یہ اور بات کہ بات کا موقعہ نہیں مل پاتا
کبھی میں آتی ہوں تو تم نہیں ہوتیں اور کبھی تم ہوتی ہو تو میں غائب ہوتی ہوں
واہ بہت خوب غزل ، بہت شکریہ عزت افزائی کا، خوش رہوشکریہ خالہ جان۔۔۔
لیجے آپ کی نذر ایک شعر ۔۔
( آپ کے وسیلے سے تمام ماؤں کے لیے )
ہائے وہ رات جو احباب میں کٹ جاتی تھی
ہائے وہ ہاتھ جو دروازہ کھلا رکھتے تھے ۔۔۔ ۔
لیاقت علی عاصم
شکریہ خالہ جان ۔۔ پر میں غزل تو نہیں ۔۔ میں تو سراپا غزل ہوں یعنی ’’ مغزل ‘‘ ۔۔۔واہ بہت خوب غزل ، بہت شکریہ عزت افزائی کا، خوش رہو
سوری میں یہ سمجھی تھی کہ غزل نے اپنا نام بدل کر مغزل کر لیا ہےشکریہ خالہ جان ۔۔ پر میں غزل تو نہیں ۔۔ میں تو سراپا غزل ہوں یعنی ’’ مغزل ‘‘ ۔۔۔
م۔م۔مغل ۔۔۔
ویسے خالہ جان امین نے کیا تعارف کروایا میرا ؟؟
سوری میں یہ سمجھی تھی کہ غزل نے اپنا نام بدل کر مغزل کر لیا ہے
امین سب کا تعارف اراکین محفل کے طور پر کرایا ہے اور خود میں بھی سب کی باتوں کو نوٹ کرتی ہوں تو پتہ چل جاتا ہے کہ کون کون یہاں ہوتا ہے
ایک دفعہ پھر غلط فہمی کی معذرت چاہتی ہوں
یہ بھی ہوگا وہ مجھے دل سے بھلا دے گا مگر !!!!
یوں بھی ہوگا خود اُسی میں اک خلا رہ جائے گا