جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

فرذوق احمد

محفلین
ہاہاہا۔ میرا مطلب اے ٹی وی چینل ہے وہاں پے جوب کرتا ہوں ، پروگرام ایڈیٹر کی حثیت سے ، ایک چھوٹا سا ملازم ہوں ایک بڑی سی کمپنی میں، اور سیلری بھی ٹائم پے نہیں دیتے ، جس پہ مجھے بہت غصہ آتا ہے ،، یقیناََ سب کو آتا ہو گا ؟؟؟؟؟؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

غصہ نا کیا کریں ایسا ہو جاتا ہے اللہ سب بہتر کرے گا انشاءاللہ
ویسے کون سے پروگرام کے ایڈیٹر ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
تمہارا کام کاج کیسا جا رہا ہے؟
گپ شپ والے دھاگے پر میں نے ایک کمپیوٹر کی کنفگریشن لکھی ہے، دیکھو تو سہی کتنے کا مل جائے گا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تمہارا کام کاج کیسا جا رہا ہے؟
گپ شپ والے دھاگے پر میں نے ایک کمپیوٹر کی کنفگریشن لکھی ہے، دیکھو تو سہی کتنے کا مل جائے گا۔
اس کے بارے میں شارجہ سے پتہ کرنا پڑے گا ہمارے پاس نہیں ہے ویسے جو قیمت میں نے بتائی ہے اس میں کچھ فرق بھی ہو سکتا ہے بس کچھ ہی دیر میں پتہ چل جائے گا
 
زونی

محفلین
السلام علیکم !

آج میں نے اس دھاگے پہ انٹری دی ھے کیونکہ مجھے لگتا ھے میں کم آتی ہوں :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم !
آج میں نے اس دھاگے پہ انٹری دی ھے کیونکہ مجھے لگتا ھے میں کم آتی ہوں :battingeyelashes:

و علیکم السلام

کم سے “کم“ اور کوئی لفظ ہی نہیں ہے، ویسے تم اس سے بھی کم آتی ہو۔
آنٹی جی سیاست پڑھ کر سیاسی باتیں کر رہی ہیں۔
 
فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
سب بھائیوں کو فرذوق کا سلام ۔ بس آج کافی دنوں کے بعد ٹائم ملا تو سوچا کہ محفل پہ جا کر سب کا حال چال پوچھ لوں ۔ تو کیسے ہیں سب ؟
 
ساجد

محفلین
جو محفل میں کم کم آتے ہیں وہ کم از کم یہاں ضرور آئیں۔ شمشاد بھائی ، میں آ گیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی بہتر لیکن آپ تو گاہے بگاہے آتے ہی رہتے ہیں، فرذوق تو کہیں مہینوں بعد شکل دکھاتا ہے۔
 
Top