dxbgraphics
محفلین
میری حاضری تو ییہاں نہیں بنتی کہ روزانہ دو تین چار دفعہ محفل پر آتا ہوں
چلئیے شمشاد بھائی ، ان کی غیر حاضری لگا دیں۔میری حاضری تو ییہاں نہیں بنتی کہ روزانہ دو تین چار دفعہ محفل پر آتا ہوں
میری یہاں پر حاضری مناسب رہے گی![]()
السلام علیکم
آج اپنی پرانی ای میل کھولی تو یاد آیا کہ میں بھی تو اردو محفل کا کبھی ممبر بنا تھا
لو جی میری بھی حاضری لگا دو