ہم تو آج پہلی بار آنلائن آئیں جب غیر حاضری ہوئی تو رپورٹ کر دیں گے
س ساجد تاج محفلین جولائی 19، 2011 #361 ہم تو آج پہلی بار آنلائن آئیں جب غیر حاضری ہوئی تو رپورٹ کر دیں گے
میم نون محفلین جولائی 19، 2011 #363 میں بالکل متفق ہوں اس معاملے میں، کیونکہ آئین کے تناظر میں آپ نے بجا فرمایا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #364 آپ نے یہ نہیں لکھا کہ کون سے آئین کے تناظر میں، 1973 والا یا اس کے بعد والا؟
میم نون محفلین جولائی 19، 2011 #365 کسی بھی آئین کو لے لیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے، کیونکہ ہمارے ہاں ایک کہاوت ہے کہ آئین تو آئین ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (باقی کو آپ مکمل کر لیں)
کسی بھی آئین کو لے لیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے، کیونکہ ہمارے ہاں ایک کہاوت ہے کہ آئین تو آئین ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (باقی کو آپ مکمل کر لیں)
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #366 جی نہیں، آئین تو آئین ہی ہوتا ہے لیکن کس کے تناظر میں کیا ہوتا ہے، اس میں فرق ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #370 مقدس نے کہا: یہ آئین کیا ہے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انگریزی میں Constitution کہتے ہیں۔ ہر ملک کا ایک آئین ہوتا ہے جس پر اس ملک کے حکمران اور عوام عمل کرتے ہیں، سوائے پاکستان کے۔
مقدس نے کہا: یہ آئین کیا ہے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انگریزی میں Constitution کہتے ہیں۔ ہر ملک کا ایک آئین ہوتا ہے جس پر اس ملک کے حکمران اور عوام عمل کرتے ہیں، سوائے پاکستان کے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #371 ناعمہ عزیز نے کہا: آئین وہ ہوتا ہے جو میں مطالعہ پاکستان میں پڑھتی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو پچھلی صدی کی بات ہے جب تم مطالعہ پاکستان میں پڑھتی تھیں۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آئین وہ ہوتا ہے جو میں مطالعہ پاکستان میں پڑھتی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو پچھلی صدی کی بات ہے جب تم مطالعہ پاکستان میں پڑھتی تھیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2011 #373 راجہ صاحب یہ تو پھر اچھی بات نہیں ناں کہ آپ مہینوں ادھر کا چکر نہیں لگاتے۔