arifkarim
معطل
احادیث مبارکہ تو کم و بیش 1400 سال پرانی ہیں۔ آپ آج کے جدید دور کی بات کریں۔ کیا اس دور میں بھی جنات کا انسانوں پر کوئی اثر ہے یا نہیں؟اگر جنات کے انسانوں پر اثر انداز ہونے کی قوت کا اثبات حدیث میں موجود ہو تو؟
اگر ایسا ہے تو پھر اعتراض والی کوئی بات نہیں۔ ویسے بتاتا چلوں کہ کچھ اسی قسم کا واقعہ میں نے بھی اپنے عزیزوں سے سن رکھا ہے کہ کسی صاحب کا بچہ کہیں کھو گیا۔ لاکھ ڈھونڈا پر کہیں نہ ملا۔ بالآخر انہیں کسی عامل بابا کا پتا چلا جو گمشدہ اشیاء کی کھوج کرتے تھے۔ انکا ایک شاگرد جو کہ خود ایک نابالغ بچہ تھا نے کسی غیر مرئی مخلوق کی مدد سے بچے کا حلیہ معلوم کر کے بتلا دیا کہ وہ اسوقت کہاں ہے۔ یوں بغیر کسی ماڈرن جی پی ایس کے وہ بچہ انہیں مل گیا۔ اسکے بعد وہ عامل بابا اور بچہ کہیں نظر نہیں آئے۔اِس انٹر فیس بنائے جانے پر اُسے قطعا" کوئی نقصان نہیں پُہنچتا تھااور وہ بچہ اُ س کا سگا بھانجا تھا۔ آپ انٹر فیس کو غلط مت سمجھیں۔ صحیح پو چھیں تو مجھے انسان کی معصو میت کی صحیح قدرو قیمت کا اندازہ اِسی عمل سے ہوا
اب میں سوچتا ہوں کہ امریکہ اسامہ بن لادن کو ڈھونڈنے کیلئے خوامخواہ میں اتنا پیسا برباد کرتا رہا۔ سیدھا کسی عامل بابا سے پوچھ لیتا کہ موصوف اس وقت کس غار میں چھپے بیٹھے ہیں
وہی سوال دوبارہ: تو پھر اصلی عامل کہاں ملیں گے جن پر 100 فیصد یقین کیا جا سکے؟ویسے مجھے یہ مارننگ شوز وغیرہ کے جن اور عامل وغیرہ سب جعلی ہی لگتے ہیں۔
اگر آپ مشہور فلم Lord of the Rings دیکھیں تو اسمیں ایک طلسماتی انگوٹھی کا ذکر ہے جسے پہنتے ہی انسان نظروں سے اوجھل ہو جاتا تھا۔ یعنی یہ مفروضے ہر کلچر میں پائے جاتے ہیںکہیں پڑھا تھا کہ حضرت انسان " سلیمانی ٹوپی " ایجاد کرنے کی کوشش میں ہے ۔
یہ ٹوپی جو پہنے گا اس کا مادی جسم بمعہ اس کے جسم سے منسلک اشیاء کے نگاہوں سے اوجھل ہو جایا کرے گا ۔۔۔
سو اک غیر مرئی مخلوق سے کسی مادی شئے کا چبانا اور اس شئے کا نگاہوں سے غائب ہونا کون سا عجب امر ہے ۔۔
بہت دعائیں
ٹھیک ہے بہنا۔ آپکو ملنے والی تمام منفی ریٹنگز کو مثبت میں تبدیل کر دیتا ہوںپلیز میرے اچھے بھیا ایسا نہ کیا کریں۔
زیک عثمان ظفری یہ تحقیق کیا امریکہ میں ہوئی تھی؟ایسا میں نے تین سال پہلے سنا تھا۔۔ انسان ایک مادہ کی شکل ہے جو کہ بدل سکتا ہے یعنی فوٹان بنا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی پہنچ سکتا ہے ۔۔۔ جس طرح شعاعیں ایک جگہ سے دوسری جگی پہنچتی ہیں