حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
اسنانی جی۔
دیکھئے صبح ہی صبح ہی آنکھیں ملتےملتے کلاس میں آگیا ہوں- ہوم ورک بھی کرلیا ہے- اب آپ بھی آجائیں اور میری حاضری لگادیں۔

:(
 

تیشہ

محفلین
استانی جی تو ہیں نہیں میں آپکی لگائے دیتی ھہوں ،
آپ تو ہمارے لائے ہوئے رشتوں کو دیکھکر ایسے بدک کے الٹے قدموں بھاگے ہیں جیسے سچ مچ آپکی کر ہی دیتے ۔ :roll:
 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
استانی جی تو ہیں نہیں میں آپکی لگائے دیتی ھہوں ،
آپ تو ہمارے لائے ہوئے رشتوں کو دیکھکر ایسے بدک کے الٹے قدموں بھاگے ہیں جیسے سچ مچ آپکی کر ہی دیتے ۔ :roll:

جب کوئی معصوم اور نہ تجربہ کار ہو( یعنی میں تفسیر) تو سب پر اعتماد اور یقین ہو جاتا ہے۔:(
تو کیا یہ حقیقت نہیں تھی؟ - آپ نے اس راز کو ظاہر کرکےمیرا ننھا منا سا دل توڑ دیا :? ۔ اب پتہ نہیں کتنا عرصہ لگےگا کہ بوچھی پر بھروسہ ہوسکے -

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
استانی جی، فرسٹ، سیکنڈ ساری شفٹوں‌کی حاضری لگا دیں۔ ویسے آپ دوسری شفٹ کی حاضری ابھی سے لگوا رہی ہیں، کیا چھٹی کا ارادہ ہے :lol:
قیصرانی
 

جیہ

لائبریرین
کیا استانی استانی کی رٹ لگا رکھی ہے۔ ایک ہی استانی تھی۔ بدمعاش قسم کی۔ میں نے بھگادیا ہے اس کو۔ اب کوئی استانی نہیں اس سکول میں۔ استادِ محترم انچارج ہیں اب۔ اور شمشاد بھائی مانیٹر ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
دھیرج دیوی جی دھیرج، کیا ہو گیا اور یہ کس قسم کے الفاظ لکھ رہی ہیں بہت غصے میں ہیں کیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top