حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے جیہ کہ مختلف علاقوں میں “‌ بدمعاش‘ کا لفظ مختلف معانی رکھتا ہے۔ ہمارے ہاں یہ عام بول چال میں نہ ہونے کے برابر استعمال ہوتا ہے۔ آپ کے ہاں کیسے ہوتا ہے نہیں جانتا۔ کراچی میں بھی عام استعمال ہوتا ہے یہ لفظ۔

ٍ
 
تفسیر

محفلین
شمشاد نے کہا:

شمشاد صاحب نوٹ کیجئے کہ اُستانی نے “ بدمعاش قسم “ کہا ہے - بدمعاش نہیں
:lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
استانی جی تو ہیں نہیں میں آپکی لگائے دیتی ھہوں ،
آپ تو ہمارے لائے ہوئے رشتوں کو دیکھکر ایسے بدک کے الٹے قدموں بھاگے ہیں جیسے سچ مچ آپکی کر ہی دیتے ۔ :roll:

جب کوئی معصوم اور نہ تجربہ کار ہو( یعنی میں تفسیر) تو سب پر اعتماد اور یقین ہو جاتا ہے۔:(
تو کیا یہ حقیقت نہیں تھی؟ - آپ نے اس راز کو ظاہر کرکےمیرا ننھا منا سا دل توڑ دیا :? ۔ اب پتہ نہیں کتنا عرصہ لگےگا کہ بوچھی پر بھروسہ ہوسکے -

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

کوئی بات نہیں ، جب میں آپکے لیے اور رشتے لاؤں گی شادی دفتر میں تو ، ۔ آپکے ٹوٹے ہوئے دل خود بخود جڑ جائے گا نیہں تو ایلفی لگا کر گزارہ چلائیے۔ :p
 
تفسیر بھائی میں نے قسموں پر بات نہیں کی، لفظ “ بدمعاش “ پر نکتہ اٹھایا تھا۔
 
جیہ

لائبریرین
میرے علاقے میں بدمعاش کے معروف معنوں کے علاوہ اور بھی معنے ہیں جیسے “ شوخ، اپنی مرضی کرنے والا، غصے والا“

میں نے بھی غصے والی کے معنوں لکھا تھا۔ اب مجھے کیا پتہ تھا کہ۔۔۔۔۔۔بات پر واں زباں کٹتی ہے :cry:

کوئ ہے جو میری حاضری لگائے
 
الف عین

لائبریرین
سکول کے بانی کی بھی کچھ خبر ہے؟ کتنے دن سے غائب ہے فرزوق اور سکول کی نیّا ہی ڈوب رہی ہے۔ آج میں ایک علی گڑھ کا تالا لے کر آیا ہوں۔ اب رجسٹر کون لے کر بھاگ سکتا ہے۔ مانیٹر صاحب، صبح دوکانیں کھلتے ہی اور سکول آتے وقت نیا رجسٹر لیتے آنا۔ تب ہی آج کی سب کی حاضری لگے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں کتنے رجسٹر لاؤں، یہ استانی جی لے جاتی ہیں اور چولہے میں جھونک دیتی ہیں، لکڑیوں کی بچت کر لیتی ہیں۔ اور نزلہ گرتا ہے اسکول کے فنڈ پر۔ اسی نزلے سے تو اس کے بال سفید ہو گئے ہیں۔ :wink:
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
استانی جی تو ہیں نہیں میں آپکی لگائے دیتی ھہوں ،
آپ تو ہمارے لائے ہوئے رشتوں کو دیکھکر ایسے بدک کے الٹے قدموں بھاگے ہیں جیسے سچ مچ آپکی کر ہی دیتے ۔ :roll:

جب کوئی معصوم اور نہ تجربہ کار ہو( یعنی میں تفسیر) تو سب پر اعتماد اور یقین ہو جاتا ہے۔:(
تو کیا یہ حقیقت نہیں تھی؟ - آپ نے اس راز کو ظاہر کرکےمیرا ننھا منا سا دل توڑ دیا :? ۔ اب پتہ نہیں کتنا عرصہ لگےگا کہ بوچھی پر بھروسہ ہوسکے -

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

کوئی بات نہیں ، جب میں آپکے لیے اور رشتے لاؤں گی شادی دفتر میں تو ، ۔ آپکے ٹوٹے ہوئے دل خود بخود جڑ جائے گا نیہں تو ایلفی لگا کر گزارہ چلائیے۔ :p

اب دیکھ لیں میری معصومیت کہ مجھ کویہ ہی نہیں پتہ کی ایلفی کیا ہوتی ہے؟ “استانی جیہ “ پتہ نہیں کیوں مجھ سے ناراض ہیں ورنہ وہ بتا دیتں کہ ایلفی کیا ہوتی یا ہوتا ہے۔
سنا ہے کہ آپ اٹلی جارہی ہیں ۔ مجھے لے چلئے ۔ مجھے تمام “ رومانس لینگویجز“ آتی ہیں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ہوں یہ جماعت میں کس قسم کی باتیں ہو رہی ہیں؟ ایلفی کا پتہ نہیں اور رومانس لینگویج ساری آتی ہیں، ہوں، ذرا کھڑے ہو جائیں بینچ پر، نہیں نیچے ہی‌ رہیں، پنکھا آپ کے سر کو لگ رہا ہے، کہیں آپ کے بال ہی نہ اڑ جائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی میں تو آ گیا ہوں لیکن ہماری استانی جی پتہ نہیں آج کل کہاں مصروف ہیں، آتی ہی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top