حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
خاموش استانی کو بے وقف مت بنایئں۔ ظفری تو آج کلاس ہی میں نہیں۔

اور ہاں ذرا یہ تو بتایئں اتنے دن کہاں تھے۔ کیوں اتنی غیر حاضری کی آپ نے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
خاموش استانی کو بے وقوف مت بنایئں۔ ظفری تو آج کلاس ہی میں نہیں۔

اور ہاں ذرا یہ تو بتایئں اتنے دن کہاں تھے۔ کیوں اتنی غیر حاضری کی آپ نے؟
استانی جی، یہ خاموش استانی کو کیسے بے وقوف بناتے ہیں؟

قیصرانی
 

جیہ

لائبریرین
ایک نہ شد دو شد۔ میں ایک کو خاموش کردیتی ہوں تو دوسرا بول پڑتا ہے۔ میں تو تنگ آگئی ہوں ان بڑے بچوں سے۔ ہلکان کردیتے ہیں :cry:
 

ظفری

لائبریرین
میں تو آیا تھا کلاس میں مس جی ۔۔۔ مگر سب بڑے آرام پڑھ رہے تھے تو سوچا سب کی پڑھائی میں خلل ہوگا ۔ اس لیئے پرنسپل کے کمرے میں جاکر اُن کی کرسی پر سوگیا کہ وہ آج جمعہ کی نماز پڑھنے گئے ہوئے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
استانی جی اس نے میری پنسل لے لی ہے اور سارا دن اس سے
شکریہ
معذرت اور
بہت عمدہ
لکھتا رہتا ہے۔ اس کو اور بھی کوئی سبق دیں ناں۔ کہ کچھ اور بھی لکھا کرئے۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تک میری حاضری غیر حاضر ہے، استانی جی نے دیکھا بھی، بات بھی کی، لیکن حاضری ندارد :(
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
سب اپنی اپنی حاضری خود ہی خود لگا رہے ہیں۔ آپ بھی تختہ سیاہ پر اپنا نام لکھ دیں،

نہیں ادھر نہیں، لائن میں‌ لکھیں اور سب سے نیچے لکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خط کتنا خراب ہے، خوشخطی تو قریب سے نہیں گزری۔

چلیں ادھر بیٹھ کر دس دفعہ اپنا ہی نام لکھیں
 
قیصرانی ایک چپت لگے گی اب ، چلو فریب سے بھی نیچے اپنا حاضری لگاؤ ، ایک تو لیٹ آتے ہو اوپر سے حاضری بھی اوپر لگاتے ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top