حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
سارے جواب غلط ہیں۔

صفر- Sifer
یؤ - Yaw
دوہ - dwa
درے - dre
خلور Salor
پنځہ - pinza
شپږ - shpag
اووہء - oova
اتہء - ata
نھہء - nah
لس - las

:rondoo:
استانی جی۔ یہ فونٹ کی غلطیاں ہیں ۔ میں نے تو ساری رات اسٹیڈی کی تھی۔
استانی ھلک و وھلو
:rondoo:
استانی جی میں نےہوم ورک کومکمل کردیا ہے۔ اب میری کلیات (ا)، ناول (ا) اور افسانے (4) Wiki پر ہیں۔ شکریہ دھکا دینے کا ( میرا مطلب ہے ہوم ورک دینے کا) ۔ یہ ہوم ورک تو بہت آسان نکلا۔ :lol: :lol:
.
 

شمشاد

لائبریرین
استانی جی تو آج سارا دن ہی غیرحاضر رہی ہیں۔ ذرا سی دیر کے لیے آئی تھیں پھر ہانڈی دیکھنے گئیں اور ابھی تک نہیں پلٹیں۔
 

الف عین

لائبریرین
مانیٹر صاب۔ میری حاضری۔ میں نیا رجسٹر لے کر آیا ہوں، اور اسی کو واپس لے جاؤں گا۔ روز روز رجسٹر غائب ہو رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہ اپنی استانی جی بہت دیر سے غیر حاضر ہیں۔ اللہ خیر کرئے، خدانخواستہ کہیں لڑھک لڑھکا گئی تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا۔
 

فرضی

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
سارے جواب غلط ہیں۔

صفر- Sifer
یؤ - Yaw
دوہ - dwa
درے - dre
خلور Salor
درے - dre
خلور Salor “ څلور“
پنځہ - pinza
شپږ - shpag
اووہء - oova “اووۀ“
اتہء - ata “اتۀ“
نھہء - nah “نهۀ“
پنځہ - pinza
شپږ - shpag
اووہء - oova
اتہء - ata
نھہء - nah
لس - las

کچھ جواب تو استانی کے بھی غلط ہیں۔ یا شاید فانٹ ہی کا مسئلہ ہو ]]
 

فرضی

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
سارے جواب غلط ہیں۔

صفر- Sifer
یؤ - Yaw
دوہ - dwa
درے - dre
خلور Salor
پنځہ - pinza
شپږ - shpag
اووہء - oova
اتہء - ata
نھہء - nah
لس - las

کچھ تو استانی کے بھی غلط ہیں شاید فانٹ کا ہی قصور ہو۔
صفر- Sifer
یؤ - Yaw
دوہ - dwa
درے - dre
خلور Salor "څلور"
پنځہ - pinza
شپږ - shpag
اووہء - oova "اووۀ"
اتہء - ata "اتۀ"
نھہء - nah "نهۀ"
لس - la
 

شمشاد

لائبریرین
حاضری کیا لگائیں، استانی جی ہی نہیں ہیں۔

ایسا کریں کہ آپ بھی تختہ سیاہ پر اپنا نام لکھ دیں اور اپنی کرسی پر بیٹھ جائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کیا صبح سے کرسی پر بیٹھے ہیں طلباء؟ اس وقت کون حاضری لگا رہا ہے؟ لگتا ہے مجھے اپنا پرانا پیشہ پھر اپنانا پڑے گا، معلّم والا۔
 

جیہ

لائبریرین
بالکل استادِ محترم۔ آج سے آپ حاضری لیں گے اور۔۔۔۔سخت مزاج تھی۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی وجہ سے اس نک چڑھی استانی جویریہ مسعود کو بھگا دیا ہے ۔
 

تفسیر

محفلین
جیہ نے کہا:
بالکل استادِ محترم۔ آج سے آپ حاضری لیں گے اور۔۔۔۔سخت مزاج تھی۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی وجہ سے اس نک چڑھی استانی جویریہ مسعود کو بھگا دیا ہے ۔

بلکل منظور نہیں ہے -

استعفیٰ نامنظور - نامنظور - نامنظور

“ اُستانی زندہ باد “ ہمیں نک چڑھی استانی پسند ہیں

“ اگر اُستانی جی گئیں تو ھڑتال ہوگی۔ اسکول میں تا لہ لگ جائے گا“

اعجاز صاحب آپ انکار کردیں

جمہوریت زندہ باد -

:p :p :p :p :p :p :p :p :p
 

شمشاد

لائبریرین
کیا حاضری لگے جب استانی جی ہی ناراض ہو گئی ہیں۔

کیا وجہ ہوئی؟ کچھ پتہ چلے تو تدارک کیا جائے۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
می :) مگر کل سے اک ہفتے کی چھٹی ، آج اور کل کی لکھی جائے ۔
ہفتہ تو آج ہے، چھٹی کل سے کیسے؟
قیصرانی


منڈے سے میں دو ہفتوں کے لیے جارہی ہوں نا ، :wink: اسی مہم پر :lol: :lol:

مذاق کر رہی ہوں پھر سے ۔۔۔ نا ۔۔۔۔ ۔ پتا چلے کے ۔۔ ۔۔
پھر ۔۔ :lol: :lol: :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top