حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی استانی جب آئی گی تو پوچھونگی۔ اور مجھے تو بہت اچھا لگا۔ ابھی کسی پوسٹ میں میں نے رائے دے دی ہے اس کے بارے میں
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تم ہی استانی ہو۔ ابھی تمہیں اس عہدے سے فارغ نہیں کیا گیا۔

اور تمہاری رائے میں کہاں تلاش کرؤں، خیر مل جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ کون ہیں؟ اور جویریہ کو کیا ہوا؟ کہیں خدانخواستہ خرچ ورچ تو نہیں ہو گئی ہماری استانی۔ آپ کو اس کا کچھ علم ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
تو آپ کون ہیں؟ اور جویریہ کو کیا ہوا؟ کہیں خدانخواستہ خرچ ورچ تو نہیں ہو گئی ہماری استانی۔ آپ کو اس کا کچھ علم ہے؟

مجھے کیا پتہ کہ جویریہ کو کیا ہوا؟ شاید۔۔۔۔۔

ان کے پاؤں میں مہندی لگی ہی
کہیں آنے جانے کے قابل نہیں ہے۔۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
استانی جی میری حاضری لگا دیں۔

اور یہ بھی بتا دیں اگر میں نے چھٹی لینی ہو تو کیا کروں؟
 

پاکستانی

محفلین
آپ کی حاضری تو کب کی لگ چکی اب چلیں ہٹیں دوسروں کو موقع دیں۔
استانی جی میں نے چھٹی کی درخواست دی تھی کیا بنا اس کا؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے لگتا ہے اس استانی سے یہ اسکول نہیں چلنے والا، کوئی اور استانی ڈھونڈنی پڑے گی۔

اگر ماوراء کو استانی رکھ لیں تو کیسا رہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تو میری حاضری لگا دیں،سارا دن یہاں ہوتا ہوں، صبح اور شام دونوں شفٹوں میں پڑھتا ہوں، پھر بھی حاضری نہیں‌لگتی :(
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
نہ پاکستانی بھائی جمہوریت ہمارے ملک کو راس نہیں تو سکول میں کہاں راس آئے گی اور تعلیمی اداروں میں تو ویسے بھی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

سیدھا سیدھا ماوراء سے پوچھ لیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top