حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
آپ بھی پورے “وہ“ ہو، بھلا کیا ضرورت ہے کہ ہر روز سکول آکر خود سے ہی دھوپ میں کھڑے ہو جاتے ہو، مش جی نے تو ایک ہی دن کا کہا تھا :(
 

الف عین

لائبریرین
میں سمجھا کہ سکول کی چھٹیاں چل رہی ہیں۔ کھل گیا ہو تو میری بھی لگا دو حاضری جس کے پاس رجسٹر ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
مگر رجسٹر لے کر گھر کیوں جا رہے ہو شاہ جی۔ ادھر دو تو میں اپنی حاضری لگا دوں اگلکے دو چار دن کی بھی۔
 

الف عین

لائبریرین
فرزوق تمھاری بھی لگا دی ہے اور اپنی صبح کی شفٹ کی بھی۔ اور ہے کوئ جو لگوانے یہاں آئے گا /گی
 

الف عین

لائبریرین
بے شک میری غیر حاضری لگا دیں، مجھے سکول آنے کی فرصت نہیں ہے۔ لو منصور رجسٹر سنبھالو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top