حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
آپ مس ہیں کہ کسٹم آفیسر ۔۔۔۔ :shock:
خیر وہ بھی مہیا کر دوں گا ۔۔۔ مگر میری حاضری یاد رکھیئے گا ۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
ہاں۔۔۔۔۔۔۔یاد سے ٹین والا کولا لانا ہے۔ بوتل والا اتنا اچھا نہیں ہوتا
 

ظفری

لائبریرین
ٹین والا ہی لے آؤں گا ۔۔۔ وہ بھی پورے چھ کا کیس ۔۔۔ اب ٹھیک ۔۔۔ اور کوئی حکم مس جی ۔۔۔ :x
 

جیہ

لائبریرین
مس سے شوخی؟؟؟ :oops:

یعنی کہ آنسہ جیہ سے ۔۔۔۔۔۔۔

کھڑے ہوجائیں بنچ پر اور ہاتھ اٹھائیں 5 منٹ تک
 

ظفری

لائبریرین
بینچ پر بیھٹنے کی گنجائش نہیں ہے مس جی ۔۔۔ آپ کھڑے ہونے کی بات کر رہی ہیں ۔ وہ پانچ منٹ تک ۔۔۔ :shock:

ویسے میں شوخی کب کر رہا ہوں میں تو سیوداس سیوداس کھیل رہا ہوں ( بقول محب کے کہ ناسا میں‌کام کرتے ہو ) :wink:
 

تیلے شاہ

محفلین
ایک تو تیسری دنیا کی مس کا یہی مسئلہ ہے
کے بات بے بات گھر کا غصہ بچوں پر نکالتی ہیں مجھے امی نے ہاتھ اٹھانے سی منع کیا ہوا تھا کے خبردار بڑوں کے اگے ہاتھ نہیں اٹھا نا اس لیے پوچھ رہا تھا۔

:cry:
 

ظفری

لائبریرین
تیلے شاہ لو تمہاری تو چھٹی ہوگئی ۔۔۔۔ اب کسی پیلے اسکول میں ہی داخلہ ملے گا ۔۔۔ :wink:
ویسے مس جی نے ہاتھ اُٹھانے کو نہیں ہاتھ کھڑا کرنے کو کہا تھا ۔۔۔ :lol:
 

تیلے شاہ

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ظفری نے کہا:
تیلے شاہ لو تمہاری تو چھٹی ہوگئی ۔۔۔۔ اب کسی پیلے اسکول میں ہی داخلہ ملے گا ۔۔۔ :wink:
ویسے مس جی نے ہاتھ اُٹھانے کو نہیں ہاتھ کھڑا کرنے کو کہا تھا ۔۔۔ :lol:
تیلے اور پیلے :lol:
تم کیوں ہنس رہے ہو چیلے
:wink:
عروض‌ و بحر پر پروفیسر تفسیر احمد کا سبق یاد آگیا تھا۔ تیلے اور پیلے پر حروف کی تعداد ایک جیسی اور اعراب بھی ایک جیسے۔ کیسے ظفری؟ :D
 

تفسیر

محفلین
یہاں تو صبح کے ساڑھے پانچ بجے ہیں اور کلاس میں قصرانی کے علاوہ کوئ نہیں ہے - اور وہ بھی بیچارہ شاعری کےرہا ہے۔
 

دوست

محفلین
میں آؤں؟؟؟؟؟؟
مجھے تو باہر نہیں نکالیں گی مس۔
ویسے تیلے بھائی باہر دھوپ تو نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top