آج کی حاضری ہو گئ نا۔
اب یہ بتاتا جاؤں کہ کل صبح شام تک کے لئے ایک دورے پر جا رہا ہوں، صبح حاضر نہ ہو سکوں گا۔ یہ ابھی سے اس لئے کہ ممکن ہے کہ رات کو انٹر نیٹ دھوکا دے جائے!
دعوت نامے چھپ گئے ہیں اور مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں
قیصرانی بھائی ذرا لشٹ تو نکالو
مش صاحبہ کے نام ک آگے ایک بڑا سا کاٹہ(کراس) کا نشان مار دو
میں بھی نہیں بلاؤں گا اتنی دیر سے دھوپ میں جل رہا ہوں کائی پرواہ ہی نہیں ہے