اکمل زیدی
محفلین
پکانےاور برتنوں میں کیا حرج ہے بھائی۔ چیز کو دیکھو کہ حلال ہے یا نہیں ۔اگر کوئی مسلمان سور پکالے تو پھر کیا حلال ہو جائے گا ؟
ویسے ہر کسی کا اپنا اختیار ، اپنی سمجھ اور اپنی ہی دلیل ہے سو ہوا کرے۔یقیناََ۔
پکانےاور برتنوں میں کیا حرج ہے بھائی۔ چیز کو دیکھو کہ حلال ہے یا نہیں ۔اگر کوئی مسلمان سور پکالے تو پھر کیا حلال ہو جائے گا ؟
ویسے ہر کسی کا اپنا اختیار ، اپنی سمجھ اور اپنی ہی دلیل ہے سو ہوا کرے۔یقیناََ۔
نیتا آنٹی ہماری پڑوسن ہیں اور اتنے مزے کے کھانے بناتی ہیں۔۔ یم یم۔۔۔ ہم بہن بھائی جب چھوٹے تھے تو ہر تہوار پر ان کے ہاتھ کا پکا کھانے جاتے تھے اب شادی کے بعد یہ ہوا کہ اب وہ ہر تہوار پر ہمارا حصہ گھر بھیجوا دیتیں ہیں۔۔۔مسالہ دوسا بھی کھایا ہو گا پھر تو۔ بہت مزیدار ہوتا ہے۔ مہینے سے اوپر ہو گیا ہے کھائے ہوئے، اور آپ کے ذکر کرنے سے منہ میں پانی بھر آیا۔
لگتا ہے کل آفس کے بعد جا کر کھانا پڑے گا۔
ہمیں تو ریسٹورنٹس سے ہی کھانا پڑتا ہے۔نیتا آنٹی ہماری پڑوسن ہیں اور اتنے مزے کے کھانے بناتی ہیں۔۔ یم یم۔۔۔ ہم بہن بھائی جب چھوٹے تھے تو ہر تہوار پر ان کے ہاتھ کا پکا کھانے جاتے تھے اب شادی کے بعد یہ ہوا کہ اب وہ ہر تہوار پر ہمارا حصہ گھر بھیجوا دیتیں ہیں۔۔۔
سو سیڈ بھیا۔۔ اور ڈوکلا بھی یمیی ہوتا ہے ناں۔۔ گرین سوئیٹ چٹنی کے ساتھہمیں تو ریسٹورنٹس سے ہی کھانا پڑتا ہے۔
اینڈ دئر از اندر ڈش کالڈ لائک"اتم پم"، اٹز امیزنگ ایز ویل۔سو سیڈ بھیا۔۔ اور ڈوکلا بھی یمیی ہوتا ہے ناں۔۔ گرین سوئیٹ چٹنی کے ساتھ
یم یم یم۔۔۔ لگتا ہے نیتا آنٹی کے گھر چکر لگانا پڑے گا فرمائشی لسٹ کے ساتھاینڈ دئر از اندر ڈش کالڈ لائک"اتم پم"، اٹز امیزنگ ایز ویل۔
ہمارے ایک نئے کولیگ آئے پاکستان سے، انہیں لے کر ہم ساؤتھ انڈین ڈشز کھانے چلے گئے، اور دوسا بھی کھایا۔سو سیڈ بھیا۔۔ اور ڈوکلا بھی یمیی ہوتا ہے ناں۔۔ گرین سوئیٹ چٹنی کے ساتھ
دو چار سے زیادہ تو پہلے ہی کہہ رہے ہیں،ایک اور کو بھی شمار کر لیںآپ یہاں دو چار سے ہی کہلوا دیں کے جائز ہے ...؟
یعنی شادی سے پہلے بھی چٹوری تھی اور اب شادی کے بعد بھینیتا آنٹی ہماری پڑوسن ہیں اور اتنے مزے کے کھانے بناتی ہیں۔۔ یم یم۔۔۔ ہم بہن بھائی جب چھوٹے تھے تو ہر تہوار پر ان کے ہاتھ کا پکا کھانے جاتے تھے اب شادی کے بعد یہ ہوا کہ اب وہ ہر تہوار پر ہمارا حصہ گھر بھیجوا دیتیں ہیں۔۔۔
ماشاء اللہمیرے محترم بھائی یقین واثق ہے کہ آپ اس بارے کوئی اثباتی دلیل ضرور رکھتے ہوں گے ۔
دین اسلام سلامتی کا حامل انسانیت سے بھرپور مکمل دین ہے ۔ اس میں انسان سے نفرت نہیں بلکہ " عمل " پر استوار ہے ۔
اک نگاہ ادھر دیکھئے گا ۔ کچھ جھوٹ نہیں اس میں
بہت دعائیں
اب ڈبلیعنی شادی سے پہلے بھی چٹوری تھی اور اب شادی کے بعد بھی
میں نے ہی ہی ہی۔۔۔ شیشہ بار گئے ایک دو بار بٹ مجھے پسند نہیں آیاواپس آتے ہیں حقے کی جانب۔۔۔
کس کس نے حقے سے شوق فرمایا ہے؟
کچھ عرصہ پہلے تک میں روزانہ شیشہ پیتا تھاواپس آتے ہیں حقے کی جانب۔۔۔
کس کس نے حقے سے شوق فرمایا ہے؟
مدھک ۔۔۔۔ چلم ۔۔۔۔۔۔۔ سلفی ۔ ۔۔بھی شامل ہوگی صنف " حقہ " میں ؟واپس آتے ہیں حقے کی جانب۔۔۔
کس کس نے حقے سے شوق فرمایا ہے؟
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم بھائیماشاء اللہ
اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دیں ۔آمین
گر وقت ملے تو یہ کتاب بھی پڑھیے گا
https://archive.org/details/NaseemEHidayatKayJhonkayByShaykhMuftiMuhammadRoshanQasmi
بری بات ہے بھائی آپ تو ایسے بتا رہے ہیں جیسے کو بہت شیشہ پینا بہت بڑی نعمت ہےکچھ عرصہ پہلے تک میں روزانہ شیشہ پیتا تھا
بلکہ 3 خرید کر رکھے ہوئے تھے ۔۔۔ تقریباً 4 سال تک یہی روٹین رہی
اب ایک سال سے ہفتے یا پندرہ دن میں پیتا ہوں