مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

یاز

محفلین
ہو سکتا ہے جب اگلے ہفتے آپ کے چار ہزار مراسلے ہو جائیں تو میں بروقت مبارک باد نہ دے سکوں ، اس لئے
چار، پانچ ، ہزاری منصب کی پیشگی مبارکباد قبول ہو،
چھ ہزاری منصب کی مبارک باد اس لئے پیشگی نہیں دی کہ اب اتنا مصروف نہیں کہ اگلے بیس دن تک محفل آنا ہی نہ ہو۔
:D:D

دیکھا جائے تو یہ مراسلے ابھی کم ہیں.. چار ہزار کا ہدف اس سے زیادہ جلدی پورا کیجیے گا.. :)

مزید ہزاریوں کے ان اہداف کی روشنی میں کیا ان کو میلینیم ڈیولپمنٹ گولز یعنی "اہدافِ ترقیٔ ہزاریہ" قرار دیا جا سکتا ہے۔
 
محفل کی بہت سے رونقیں آپ کے دم سے ہیں۔ بہت سی مبارک باد قبول کیجیے۔

اور جلد از جلد 10 ہزاری منصب تک پہنچیں تاکہ کچھ گسعبصقجهکسهیط محفلین کا رہا سہا خون بهی سڑے۔
:p
جناں نوں سمجھ آ گئی، سڑن بلن یا مزے کرن تے باقی بتی نمبر چینل تے پوگو ویکهن :cool:
 
بہت مبارک ، اس خوشی میں محفلین کو گڑ والی چائے کب پیش کی جائے گی؟
شکریہ بھائی
گڑ والی چائے بنانے میں کو قباحت نہیں یہاں جو گڑ ملتا ہے وہ انڈیا سے آتا ہے ذائقے میں پاکستانی گڑ جیسا نہیں اور جو گڑ گھر میں میرے پاس ہے وہ خود تیار کرویا ہوا ہے مطلب بادام اور پستہ وغیرہ ڈال کر کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھانے میں بہت مزا آتا ہے
 
تین ہزاری منصب مبارک ہو حمیرا بہنا !
googleEyes.jpg
شکریہ تجمل بھائی
 
بہت بہت مبارک باد


آپ کی رفتار سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سےجلدی میں لکھ گئے ہوں گے
ڈر رہے ہوں گے کہ کہیں تاخیر کی تو عنوان 3 کے بجائے 4 ہزار نہ کرنا پڑے
شکریہ بھائی اللہ خیر کرے اب اتنی بھی سپیڈ نہیں ہے میری
 
حمیرا بٹیا ، تین ہزاری منصب مبارک ہو
شکریہ استادِ محترم اللہ خوش رکھے آپ کو
آج کل کچھ مصروفیت ہوگئی ہے محفل میں آنا کم ہو گیا ہے ،
ہو سکتا ہے جب اگلے ہفتے آپ کے چار ہزار مراسلے ہو جائیں تو میں بروقت مبارک باد نہ دے سکوں ، اس لئے
چار، پانچ ، ہزاری منصب کی پیشگی مبارکباد قبول ہو،
چھ ہزاری منصب کی مبارک باد اس لئے پیشگی نہیں دی کہ اب اتنا مصروف نہیں کہ اگلے بیس دن تک محفل آنا ہی نہ ہو۔
:D:D
سب خیر کی مصروفیات ہیں نا اگر تو روزی روٹی کا چکر ہے پھر تو ٹھیک ہے اگر کسی بندے سے ناراضگی ہے تو تب بھی کھل کر بتا دیں
جی یہ بالکل درست کہا، ایسا ہی ہوتا ہے ، نفسیات کا مطالعہ بھی یہی بتاتا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وہی لوگ زیادہ بولتے ہیں جو عام زندگی میں کافی کم گو ہوتے ہیں۔

یا ایک دوسری قسم بھی ہے ،

یہ وہ لوگ ہیں جن کی کوئی سنتا نہیں ، لہذا وہ سماجی رابطوں کی سائیٹس پر "لگے" رہتے ہیں،
مگر حمیرا بٹیا آپ کا تعلق پہلے طبقے سے ہے ، دوسرے سے نہیں
دوسرے طبقے کے لوگ بھی ہیں یہاں جن کی کوئی نہیں سنتا :D:D
تو وہ یہاں ۔۔۔
دوسرے طبقے کے کسی بندے کا نام بھی شامل کر دیں :heehee:
 
Top