خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
اتیاچار بھائی جی میں نے کب آپ پے کیا۔الزام نا دیں سچی میں نا بس میں ناراض ہو جاوں‌گی
 

زینب

محفلین
تو آپ بھی تو کہتے ہین اقوام متحدہ جایئں گے وہ دھمکی نہین تھی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو چھوٹے چھوٹے کام خود ہی چلا لیتی ہوں اتنی اوپر بھاگی بھاگی نہیں جاتی سیانی جو ہوں ۔۔
 

عسکری

معطل
تو آپ بھی تو کہتے ہین اقوام متحدہ جایئں گے وہ دھمکی نہین تھی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو چھوٹے چھوٹے کام خود ہی چلا لیتی ہوں اتنی اوپر بھاگی بھاگی نہیں جاتی سیانی جو ہوں ۔۔

ھاں جس دن آپ کو کسی نے دھمکی دکھای اصل میں آپ محفل چھوڑ دیں گی:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
پھر کیا آپ بھی جلدی غریب بن جاو گی:rollingonthefloor:


اللہ نا کرے بد دعا تو ان دو:worried:
ھاں جس دن آپ کو کسی نے دھمکی دکھای اصل میں آپ محفل چھوڑ دیں گی:rollingonthefloor:
اچھا یہ بھی کر کے دیکھ لو:notlistening:
دینے دیں بچے چوکلیٹ سے رازی ھو جاتے ھیں:laughing:

ہاں یہ بات ٹھیک کی اپ نے وہ بھی پہلی بار:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ بھی تو کہتے ہین اقوام متحدہ جایئں گے وہ دھمکی نہین تھی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو چھوٹے چھوٹے کام خود ہی چلا لیتی ہوں اتنی اوپر بھاگی بھاگی نہیں جاتی سیانی جو ہوں ۔۔

تو آگے یہ بھی تو لکھا تھا کہ مجھے معلوم ہے ہونا ہوانا وہاں بھی کچھ نہیں۔ تو پھر دھمکی کاہے کی رہ گئی؟
 

زینب

محفلین
جی نہیں اتنی سیریس بات کا میں‌جواب نہین دیتی یہ کوئی مذاق نہیں ہے پلیز۔۔۔۔۔جو کچھ اپ نے لکھا سن کے ہی مسلمان کی جان کانپ جائے اپ کو مذاق لگتا ہو گا مجھے نہیں
 

عسکری

معطل
جی نہیں اتنی سیریس بات کا میں‌جواب نہین دیتی یہ کوئی مذاق نہیں ہے پلیز۔۔۔۔۔جو کچھ اپ نے لکھا سن کے ہی مسلمان کی جان کانپ جائے اپ کو مذاق لگتا ہو گا مجھے نہیں

تو آپ ڈر گئ لو شمشاد بھای جو کام آپ 1 سال میں نہیں کر سکے میں نے 15 منٹ میں کر دیا

اچھا اس بات پر زینیب بی بی کو میں ضرور یاد کروں گا مکہ جا کر جمعہ کو اللہ آپ کو بہت کچھ دے گا میں دعا کروں گا اوکے اب موڈ مت خراب کرو۔:shameonyou:
 

طالوت

محفلین
صیح کہا مجھے اپ کبھی بھی اپنی باتوں اور عادتوں سے زمینی مخلوق نہیں لگے۔اچھا ہے آج وضاحت کر دی کہ انسانوں سے اپ کا کوئی لینا دینا نہیں ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دیکھ لیں شمشاد آپ مجھے خوامخواہ روکتے رہتے ہیں بہانوں بہانوں سے ۔۔ موصوفہ کسی قسم کا ادھار نہیں رکھتیں ۔۔ اسلیے آپ کو وارننگ دی جاتی ہے کہ بے جا حمایت سے باز آ جائیں ورنہ ہونا تو مجھ سے کچھ نہیں ۔۔
چلو کچھ تو ہے جو آپ وک پیش قدمی سے روکتا ہے :notlistening:
:chatterbox:
:chatterbox:
وسلام
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا جب ہونا کچھ نہیں اپ سے تو یہ خالی خولی تڑیاں کس لیے۔چلو کوئی بات نہیں خوش ہو لو تڑیاں لگا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساتھ میں‌لگے ہاتھوں پا جی کو بھی دھمکی دے ماری گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی دھمکیوں سے بھائی جی میرا ساتھ نہین چھوڑیں گے سمجھے نا "مجھے یقین ہے"
 

شمشاد

لائبریرین
کر لینے دیں ظہر بھائی اس کو اپنی من مانیاں، کتنا عرصہ اور کرئے گی۔ آخر کو تو ۔۔۔۔۔ ہاں سمجھ گئے ناں۔
 

زینب

محفلین
بھائی جی میں یہان‌ہی ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔کوئی ہیرا پھیری نہیں کرنے دوں‌گی اپ کو بس۔اور یہ آپ کے ظہیر بھائی تو آج ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔۔کے سر سے سینگ
 
Top