خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
ارے ابھی تو تمہارے نام کے نیچے بتی بجھی ہوئی تھی،

پھنس گئے ہیوں گے ظہیر بھائی کہیں آج میری طرح۔
 
زینب

محفلین
بتی بجھی ہوئی تھی وہ میں نے خود بجھائی تھی بجلی کی بچت کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو کہیں اور پھنسے ہوئے لگتے ہیں طالوت
 
طالوت

محفلین
آپ یہ کام جلدی سے کر دیں ۔۔ آپ کی جان چھوٹے ساتھ میں ہماری بھی ۔۔۔ پھر ہم دونوں بھائی مل کے نئی زینب تلاش کریں گے اور پھر اسے "ٹھکانے" لگانے پر کام شروع کر دیں گے ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین

شمشاد

لائبریرین
آپ یہ کام جلدی سے کر دیں ۔۔ آپ کی جان چھوٹے ساتھ میں ہماری بھی ۔۔۔ پھر ہم دونوں بھائی مل کے نئی زینب تلاش کریں گے اور پھر اسے "ٹھکانے" لگانے پر کام شروع کر دیں گے ۔۔
وسلام

ابھی جب تک ہے تب تک تو برداشت کر لیں۔ "ٹھکانے" لگانے کے لیے خاصی غور و فکر کرنی پڑے گی۔
 
زینب

محفلین
آپ یہ کام جلدی سے کر دیں ۔۔ آپ کی جان چھوٹے ساتھ میں ہماری بھی ۔۔۔ پھر ہم دونوں بھائی مل کے نئی زینب تلاش کریں گے اور پھر اسے "ٹھکانے" لگانے پر کام شروع کر دیں گے ۔۔
وسلام

ہیائں کون سا کام۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے ٹھکانے لگانا اتنا آسان نہیں جتنا سمجھے بیٹھے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔میرا تو وہ حال ہے کہ تم کیتنی "زینبیئں"مارو گے ہر گھر سے "زینب"نکلے گی:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
یہ سارے جہاں کو رازدار بنائے گا مجھے نہیں بتائے گا ،،،،مجھ سے اس کی کوئی خاص دشمنی ہے پا جی
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہ یہ ٹھیکہ میں نے شمشاد بھائی کو دیا ہے اب ساری پوچھ گچھ انہی سے کی جائے
 
زینب

محفلین
ہم ایسے بہلاوں میں‌نہیں‌آنے والے دیکھا نہیں آج کل لٹحے دی چادر سنا جا رہا ہے خالص شادیوں والا گیت تو کہیں نا کہیں تو دال میں‌کالا شالا ہے کہ نہیں
 
طالوت

محفلین
ہاہاہاہا --------
نہیں ایسی بات نہیں ، مجھے لوک گیت شروع سے ہی پسند ہیں ۔۔ ان میں ہماری تہزیب کے خوشنما رنگ جھلکتے ہیں ۔۔ ویسے بھی میں سمجھتا ہوں جیسے جیسے انسان شعور کی منزلیں طے کرتا جاتا ہے ، ویسے ویسے وہ اپنی تہزیب کے رنگوں میں کھوتا جاتا ہے ۔۔ کیونکہ ہر تہزیب میں بدنما رنگوں کی کمی اور خوشنما رنگوں کی زیادتی ہوتی ہے ۔۔ اور شعور ہی اسے ان رنگوں میں فرق کرنے کی تمیز سکھاتا ہے ۔۔
وسلام
 
Top