خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
نہیں سر کا اوپری پورشن بھرا ہوا ہے اس میں‌کچھ اور سمانے کی جگہ نہیں تھی اسی لیے ادھر ادھر سے گزر گیا
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو کبھی کبھی ماؤں اور بہنوں کو خوش کرنے کے لیے جھوٹ بھی تو بولنا پڑتا ہے ناں۔

یہاں مجھے کرنل محمد خان کا ایک فقرہ یاد آ رہا ہے " ایسا سچ کس کام کا جو ماں کو دکھی کر دے۔"
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں وہ تو کبھی بھی اس کو مشکوک نہیں مانے گی۔
جس نے یہ خطاب دیا ہے جب وہ کہہ رہا ہے تو اس میں کیا شک ہے۔
 

زینب

محفلین
نہیں نا۔میں کہیں غائب نہیں ہوتی نا دل مسوس کرتی ہوں۔۔۔۔۔بس میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے کل سے اسی لیے نہیں آئی ایک دو دن بعد اتی ہوں سارے حساب برابر کرنے
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں نا۔میں کہیں غائب نہیں ہوتی نا دل مسوس کرتی ہوں۔۔۔۔۔بس میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے کل سے اسی لیے نہیں آئی ایک دو دن بعد اتی ہوں سارے حساب برابر کرنے

عابد بھائی سن لیا ناں، یہ چھوڑے گی نہیں، بھلے ہی سال بعد حساب چکائے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
اور نہیں تو کیا
معدے میں گیس پیدا ہوئی ہوگی
پھر معدے سے دماغ کی طرف گئی ہوگی
اور اس کے بعد دماغ نے مال فنگش ۔۔۔۔۔باقی آپ خود سمجھدار ہیں
 

زینب

محفلین
کر لو کر لو میرے خلاف باتیں تیلے بھائی اپ یہ نا سمجھیے گا میں اپ سے حساب برابر نہیں کروں گی۔۔شمشاد بھائی کو نہین چھوڑ ا تو اپ کو چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہین ہوتا۔۔بس کل تک پھر دیکھیے گا
 
Top