زیادہ کھا لیے ہونگے ۔۔ اور وہ آپ کیا کہہ رہے ہیں گیس معدے سے کہاں گئی ہو گی ؟ پڑھا نہیں جا رہا یا شاید سمجھ نہیں آ رہا ۔۔اور نہیں تو کیا
معدے میں گیس پیدا ہوئی ہوگی
پھر معدے سے دماغ کی طرف گئی ہوگی
اور اس کے بعد دماغ نے مال فنگش ۔۔۔۔۔باقی آپ خود سمجھدار ہیں
کر لو کر لو میرے خلاف باتیں تیلے بھائی اپ یہ نا سمجھیے گا میں اپ سے حساب برابر نہیں کروں گی۔۔شمشاد بھائی کو نہین چھوڑ ا تو اپ کو چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہین ہوتا۔۔بس کل تک پھر دیکھیے گا
بھائی لوگو میں اتنی جلدی مرنے نہیں والی۔۔۔۔۔بس سر درد ہے مٰں آئی کہ آئی سمجھو بس
وہ اور ہوں گے جنہیں موت آگئی ہو گی
پائی سے وصال یار سے زندگی میں نے
اللہ آپکو جلد صحت یاب فرمائے پھر آپکو اس قابل کرے کے تیلے شاہ کے ساتھ دو دو ہاتھ کر سکیں
نہیں نا۔میں کہیں غائب نہیں ہوتی نا دل مسوس کرتی ہوں۔۔۔۔۔بس میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے کل سے اسی لیے نہیں آئی ایک دو دن بعد اتی ہوں سارے حساب برابر کرنے
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ اجلہ عطا فرمائے اور محفل پر رحم بھی آمین
اللہ پاک ہے بے نیاز ہے اور قادر بھی ہے ۔ ۔ ۔ اس لیے دونوں ایک ساتھ مانگ لیںاب یہ دونوں دعائیں اکٹھی تو نہیں مانگی جا سکتیں۔
نہیں اپ کو میںنے کبھی دیا نہیں کہ میںاپ کی باتوںکے چکر میں نہیں آتی اور تیلے بھائی سے کبھی لیا نہیں کہ وہ میرے چکر میں کابھی نہیں ائےاللہ خیر کرے۔
میرا تو تم نے ادھار دینا ہے، اس لیے ایسا کرتی ہو، کیا شاہ جی سے بھی ادھار لے رکھا ہے؟
اصل میں مسئلہ سر کا نہیں ان جوتوں کا ہے جو سر میں وجتے(لگتے) ہیں۔
ویری فنیلے تیلے بھائی آپ میں اور مجھ میں کوئی فرق ہے کہ نہیں اپنے جیسا تو نا سمجھیںنا
ارے زینب بہنا آپ غائب تھیں تو شمشاد بھائی اور فہیم بھائی روزانہ آپ کے خلاف بولتے تھے۔ شمشاد بھائی کہہ رہے تھے آپ کو مکھی بناکر دیوار پر چپکا دیا ہے ۔
ارے زینب بہنا آپ غائب تھیں تو شمشاد بھائی اور فہیم بھائی روزانہ آپ کے خلاف بولتے تھے۔ شمشاد بھائی کہہ رہے تھے آپ کو مکھی بناکر دیوار پر چپکا دیا ہے ۔
پھر سوچیے تیلے بھائی کیا شاہانہ مکھی ہو گیہا ہا ہا
مغلیہ مکھی
ویری فنی
ارے زینب بہنا آپ غائب تھیں تو شمشاد بھائی اور فہیم بھائی روزانہ آپ کے خلاف بولتے تھے۔ شمشاد بھائی کہہ رہے تھے آپ کو مکھی بناکر دیوار پر چپکا دیا ہے ۔