دیکھ لو میرا کتنا ڈر ہے ان لوگوں کو میں آءی ہوں تو دوں ہی غائب ہیں جانتے ہیں ان کہ مکھی نے انہیں ہی تنگ کرنا ہے پھر
یعنی مکھی فلسفی بھی ہے ۔ ۔ ۔ بہت خوب بھئیعابد بھائی کہتی تو وہ بھی کسی حد تک ٹھیک ہی ہے۔ مکھی کو جتنی دفعہ بھی اڑاؤ پھر آ موجود ہوتی ہے۔
یہ رات کو بھی آپ لوگوں کو چین نہیںآتا ۔ ضرور غیبت کرنی ہے آپ لوگوںنے
پھر میںبھی آپ کی "تریف" شروع کردوں ؟
ایسا کرو لسٹ میرے آفس میںبھیج دو میں فارغ ہو کے دیکھ لوں گی پھر ان سب کا بندوبست بھی کر لوں گییہ تو ابتدائی رپورٹ تھی ابھی تک تو شکایتوں کی پوری فہرست باقی ہے ۔
چین کہاں ان کے پاس اور کچھ ہے نہیں بولنے کویہ رات کو بھی آپ لوگوں کو چین نہیںآتا ۔ ضرور غیبت کرنی ہے آپ لوگوںنے
ہاں ہاں کرو نہ یار کرتے کیوں نہیں
بتاو بتاو زین ۔۔۔اپ کوئی میری طرح آبی ٹو کول سے ڈرتے شرتے ہو بھلا
ہاں ہاں کرو نہ یار کرتے کیوں نہیں
تعریف کون نہیں سننا چاہتا۔ کرو بھئی جتنی کر سکتےہو۔
شرتے کیا ہوتا ہے؟بتاو بتاو زین ۔۔۔اپ کوئی میری طرح آبی ٹو کول سے ڈرتے شرتے ہو بھلا
تعریف نہین "تریف"
یہ آبی بھیا کتنے کول ہے ؟ کول مائنز تو کام نہیں کرتے
یہ "تریف" کیا ہے بھئی؟ کوئی کھانے کی چیز ہے کیا؟
تو پھر اردو سیکھ لو پہلے ۔یار پنجابی میں بات کرو مجھے سمجھ ہی نئی آوندی