مجھے تو پنجابی آتی ہی نہیں تو کیسے بتائونگا۔
تو ایسے کہیں ناں کہ تعریف کو تریف لکھا تھا۔ پھر آگے چلتے ہیں۔
کس کی زبان چلتی ہےوہاں نہ پنجابی چلتی ہے، نہ انگریزی، نہ پشتو چلتی ہے نہ اردو۔ وہاں تو کوئی اور ہی زبان چلتی ہے۔
لیکن مجھ سے تو یہ کام نہیںہورہا
آپ نے مجھے محمد آصف سمجھا ہوا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟'عابد بھائی نشے نہ لیں، آپ کو بھی معلوم ہے وہاں صرف نظروں کی زبان چلتی ہے۔
جی ہاں پولیس کو خالہ کا بیٹا سمجھ کے تھپڑ بھی دے مارا تھا۔۔۔پھر دبئی پولیس نے جو کیا وہ پردے میں رہا