یہ کرکٹ کی باتیں یہاں کیوں ہو ہو رہی ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2009 #382 کیوں بھئی خالہ کے بیٹے کرکٹ نہیں کھیل سکتے یا خالہ کی بیٹیوں کو کرکٹ دیکھنا منع ہے؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 11، 2009 #383 وہ تو ٹھیک ہے لیکن خالہ کے گھر کیوں کھل رہے ہیں باہر جا کر کیوں نہیں کھلتے
آبی ٹوکول محفلین فروری 11، 2009 #385 زینب نے کہا: اسی لیے تو ہم پاکستانی جہاںکہیں بھی جایئں"خصوصی پروٹوکول" دیاجاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں کچھ تو یہ اسباب ہیں اور کچھ خارجی بھی ۔ ۔ ۔۔
زینب نے کہا: اسی لیے تو ہم پاکستانی جہاںکہیں بھی جایئں"خصوصی پروٹوکول" دیاجاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں کچھ تو یہ اسباب ہیں اور کچھ خارجی بھی ۔ ۔ ۔۔
ر راجہ صاحب محفلین فروری 12، 2009 #386 آبی ٹوکول نے کہا: ہاں کچھ تو یہ اسباب ہیں اور کچھ خارجی بھی ۔ ۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مثال کے طور پر
آبی ٹوکول نے کہا: ہاں کچھ تو یہ اسباب ہیں اور کچھ خارجی بھی ۔ ۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مثال کے طور پر
عسکری معطل فروری 12، 2009 #387 ہماری پوری فٹ بال ٹیم جاپان سے واپس نا آی بلکہ وہاں کام ڈھونڈنے نکل گئے سب اس لیے
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2009 #388 زبردست یہ بہت اچھا طریقہ ہے ویزہ خریدنے اور جعلی ایجنٹوں سے بچنے کا۔
طالوت محفلین فروری 12، 2009 #389 تین سال قبل نیوی کا ایک جہاز ورلڈ ٹور پر تھا ، جاپان میں بھی لنگر انداز ہوا تو گیارہ سیلرز بھاگ کھڑے ہوئے۔۔ وسلام
تین سال قبل نیوی کا ایک جہاز ورلڈ ٹور پر تھا ، جاپان میں بھی لنگر انداز ہوا تو گیارہ سیلرز بھاگ کھڑے ہوئے۔۔ وسلام
عسکری معطل فروری 12، 2009 #391 ابھی ابھی انڈین کمانڈوز کورکھا امریکہ ایکسر سائز کے لیے گئے 2 کمانڈو بھاگ گئے۔پولیس اب کمانڈوز کو ڈھونڈ رہی ہے
ابھی ابھی انڈین کمانڈوز کورکھا امریکہ ایکسر سائز کے لیے گئے 2 کمانڈو بھاگ گئے۔پولیس اب کمانڈوز کو ڈھونڈ رہی ہے
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2009 #392 کمانڈوز تو پھر ہاتھ نہیں آئیں گے۔ اگر ہاتھ آ گئے تو کمانڈوز نہیں ہوں گے۔
آبی ٹوکول محفلین فروری 12، 2009 #394 راجہ صاحب نے کہا: مثال کے طور پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخر پروپیگینڈہ بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے بھائی ۔ ۔۔ ۔
راجہ صاحب نے کہا: مثال کے طور پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخر پروپیگینڈہ بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے بھائی ۔ ۔۔ ۔