خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے، سب ہی آ رہے ہیں بس کم یا زیادہ

ہر ایک کی اپنی مصروفیت ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا

ایسا ہی ہو گا۔ پہلے پہل چند لوز بالیں ملیں گی کہ خوب چوکے چھکے مار لو پھر اچانک ایک گوگلی اور خالہ ایمپائیر کی انگشت شہادت کھڑی ہو جائے گی۔

اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔

شکر کریں آج زینب نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ محاورہ اردو زبان کا تو نہیں البتہ عزیز میاں قوال (مرحوم) کا ضرور ہو سکتا ہے۔
 
Top