خاکہ کشی

مغزل

محفلین
گاجر کا حلوہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ، اور چائے ۔۔ کا تو میں ویسے ہی دشمن ہوں ، کراچی میں‌کہاں کہاں اعلیٰ نصب چائے ملتی ہے ، میں جانتا ہوں ، ۔۔آپ آتو جائیں باقی ہمارا معاملہ ہے ، ہم آپس میں‌کوارڈینیٹ کر لیں‌گے ۔ جم جم آئیں‌۔بہ سرو چشم
 
تیشہ

کہاں کہاں نہیں ۔۔ جو جگہ مجھے سوٹ کرتی ہوئی جہاں میں قریب ہونگیں بس وہی آس پاس کی چائے چلے گی ۔ ۔مجھے شگفتہ ۔۔ سارہ کے آس پاس رہنا ہے کہیں بھی دورُ نہیں جانا ۔۔ تاکے کسی ایمرجنسی میں ۔۔ انکے پاس صیح و سلامت پہمچ تو پاؤں میں :battingeyelashes:
اسلئے میں انکے ہی ایریے میں اپنے آپکو رکھوں گی :chatterbox: ۔۔ مجھے خیر خیریت سے گھر بھی واپس لوٹنا ہے کہ بڑے بڑے بچے ہیں میرے اور میں چھوٹی سی ماں ہوں انکی :party:
کسی بم بلاسٹ سے ۔۔دہشت گردی سے بچ بچا کر نکل آؤں تو بڑی بات ہوگی :happy:
اسلئے جہاں مجھے مناسب لگا وہی پے چائے پی لوں گی ۔ گاجر کے حلوہ کے ساتھ ۔ ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:confused: رہ بھلا کیوں گئی :confused: آپ نے تو مجھے کہا تھا کہ میں بھی آرہا ہوں مارچ میں پاکستان :confused:

لیکن آپی جی کنفرم تو نہیں بتایا تھا نا بس اتنا کہا تھا کہ ہو سکتا ہے
اگر ہو گیا تو پھر آ جاؤں گا لیکن مشکل ہی لگتا ہے کیونکہ آہو
بتاؤں گا
 
تیشہ

محفلین
اگر جہلم چکر لگا تو آدھی ملاقات تو ہو ہی جائے گی ;)
کہنے والے کہتے ہیں دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے :)

کیا مطلب ناز پری بھی آپ ہی کے جیسے ہیں :confused: پھر تو پری کی بجائے انکو '' پرا بولنا چاہئیے :battingeyelashes:

کچھ تو فرق ہوگا ہی ناں :chatterbox: کہ نہیں ہے :worried: ؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا مطلب ناز پری بھی آپ ہی کے جیسے ہیں :confused: پھر تو پری کی بجائے انکو '' پرا بولنا چاہئیے :battingeyelashes:

کچھ تو فرق ہوگا ہی ناں :chatterbox: کہ نہیں ہے :worried: ؟

:rolleyes:
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
میرے کہنے کا مطلب تھا خیر رہنے دیں
آپ ملاقات کر لیجئے گا خود پتہ چل جائے گا کتنا فرق ہے اور کتنا نہیں
 
تیشہ

محفلین
:rolleyes:
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
میرے کہنے کا مطلب تھا خیر رہنے دیں
آپ ملاقات کر لیجئے گا خود پتہ چل جائے گا کتنا فرق ہے اور کتنا نہیں

:lol::lol:

چلو ٹھیک ہے میں آتے جاتے گزرتے ہوئے جہلم سے ، ناز کو ضرور ملتی ہوئی آؤں گی :battingeyelashes:
آپ بھی ہوتے تو مل لیتی ۔۔ اسلام آباد ، پنڈی ایک آپ تھے اور ایک محسن بھانجا ۔ جنکو مجھے لازمی ملنا ہی تھا/ہے
اب ناز کو مل لوں گی :happy:
 
مغزل

محفلین
لے دسو، اب خرم میاں فرار کی سوچ رہے ہیں بدیس سے ۔۔
( پنکج اداس کا گیت سن لیا کرو بھیا، وہ کیا ہے کہ -- ’’ چٹھی آئی ہے ۔ آئی ہے چٹھی آئی ہے ‘‘ ----- ناز پری یہ سنیں ’’ چٹھی نہ کوئی سندیس جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گئے ‘‘ ---)
 
زینب

محفلین
فٹے منہ تم تو رہنے ہی دینا۔۔۔۔تم نے اس چڑیل کی فوٹو لگا دینی ہے جو پنڈی کے نالہ لئی کے کنارے رہا کرتی تھی اور موہن پورہ کی گلیوں میں رات کو واک کیا کرتی تھی
 
فہیم

لائبریرین
فٹے منہ تم تو رہنے ہی دینا۔۔۔۔تم نے اس چڑیل کی فوٹو لگا دینی ہے جو پنڈی کے نالہ لئی کے کنارے رہا کرتی تھی اور موہن پورہ کی گلیوں میں رات کو واک کیا کرتی تھی

یہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسے تم اپنے متعلق ہی بات کررہی ہو:p
 
زینب

محفلین
بس جی کہیں میرے خلاف بات ہوئی نہیں کہ وجی پا جی شکریہ کا بٹن دبانے اجاتے ہیں لو بھلا بندہ پوچھے میں نے اپ کا ادھار دینا ہے کوئی
 
Top