گاجر کا حلوہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ، اور چائے ۔۔ کا تو میں ویسے ہی دشمن ہوں ، کراچی میںکہاں کہاں اعلیٰ نصب چائے ملتی ہے ، میں جانتا ہوں ، ۔۔آپ آتو جائیں باقی ہمارا معاملہ ہے ، ہم آپس میںکوارڈینیٹ کر لیںگے ۔ جم جم آئیں۔بہ سرو چشم
آجاتی اگر میں اپنی فلائٹ
emirates کرواتی تو یہی پے آتی مگر میری ائیرلائن qatar ائیروے ہے ۔ اسلئے دوحہ سٹے ہے
چلیں جی اللہ خیر سے لیے کر جائے اور خیر سے لے کر آئے آمین ہماری ملاقات تو پھر رہ ہی گئی
رہ بھلا کیوں گئی آپ نے تو مجھے کہا تھا کہ میں بھی آرہا ہوں مارچ میں پاکستان
اگر جہلم چکر لگا تو آدھی ملاقات تو ہو ہی جائے گی
کہنے والے کہتے ہیں دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے
کیا مطلب ناز پری بھی آپ ہی کے جیسے ہیں پھر تو پری کی بجائے انکو '' پرا بولنا چاہئیے
کچھ تو فرق ہوگا ہی ناں کہ نہیں ہے ؟
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
میرے کہنے کا مطلب تھا خیر رہنے دیں
آپ ملاقات کر لیجئے گا خود پتہ چل جائے گا کتنا فرق ہے اور کتنا نہیں
اوےے کام چورو میرا خاکہ کہاںہے
فٹے منہ تم تو رہنے ہی دینا۔۔۔۔تم نے اس چڑیل کی فوٹو لگا دینی ہے جو پنڈی کے نالہ لئی کے کنارے رہا کرتی تھی اور موہن پورہ کی گلیوں میں رات کو واک کیا کرتی تھی