سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
آہ کرنا منع ہے۔۔۔ بس برداشت کا مظاہرہ کرنا ہے۔
سیما آپا کو بڑا جان کر خیر و برکت کے لئے شامل کیا ہے
یا اللہ خیر۔ جیل میں بھی خیر و برکت شروع ہوگئی ہے۔ خیر تک تو ٹھیک ہے برکت والا معاملہ خطرناک ہوسکتا ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کسی پر کچھ فقرے چست کر کے ثبوت دیجیے کہ آپ چست ہو چکے ہیں۔
آ بیل مجھے مار! یہ تو وہی بات ہوئی نا!
وہ ایک بےموقع سا شعر ہوا کرتا تھا کہ
حرف تردید سے پڑ سکتے ہیں سو طرح کے پیچ
ایسے سادہ بھی نہیں ہیں کہ وضاحت کریں ہم

یہاں حرف تردید کی جگہ پروف چستی پڑھاجائے۔
 
سیما علی

لائبریرین
وہ ایک بےموقع سا شعر ہوا کرتا تھا کہ
حرف تردید سے پڑ سکتے ہیں سو طرح کے پیچ
ایسے سادہ بھی نہیں ہیں کہ وضاحت کریں ہم

یہاں حرف تردید کی جگہ پروف چستی پڑھاجائے۔
واہ کیا بات ہے ۔۔۔یہ ہوئی نا نین بھیا والی بات 🥰🥰🥰🥰🥰
 
سیما علی

لائبریرین
شکریہ اپیا۔۔۔ کیسی ہیں؟ اور کیا حال چال ہے۔مدت سے غائب ہیں آپ
بھیا یہ کون کہہ رہا ہے اور کس کو کہہ رہا ہے 🫣اپیا تو نمازِ فجر کے بعد سے یہیں ہیں ۔۔۔شکر الحمد للہ پر آپ بتائیں کیسے ہمارے بچے کیسے ہیں ریحاب اور زین کو بہت سارا پیار۔۔۔اور کیا ہوا تیرا وعدہ وہ قسم وہ ارادہ😎😎😎
 
یہ نین کہہ رہا ہے اور اپنی اپیا سے کہہ رہا ہے۔۔۔ سب اللہ کا شکر ہے۔
 
Top