زیک
مسافر
ناروے کا تیل بند کرنے کی؟حیرت ہے تم پربھی کوئی دھمکی اثر انداز ہو جاتی ہے کیا ؟
کونسی ایسی دھمکی ہے بھئی ؟؟؟
ناروے کا تیل بند کرنے کی؟حیرت ہے تم پربھی کوئی دھمکی اثر انداز ہو جاتی ہے کیا ؟
کونسی ایسی دھمکی ہے بھئی ؟؟؟
لنک یاد ہے بٹیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
واردات کا
میں تو یہی لنک آپ سے نکلوانے کی درخواست کرنے والا تھا ! کہ بہت باخبر رہتے ہیں ۔
عاطف بھائی نے تو ہمارا دوسرا کاندھا بھی ہلنے قابل نہیں چھوڑنا تھا شاباش دینے کے لئے تھپتھپا کر۔آپ بھی ہوتے تو بٹیا بٹیا کر رہے ہوتے
اچھا تو وہاں بھی نلکے لگوا رکھے ہیں ۔ناروے کا تیل بند کرنے کی؟
رات گئی بات گئی۔۔۔واردات کا
عاطف بھیا کی باتوں سے یاد آگیاعاطف بھائی نے تو ہمارا دوسرا کاندھا بھی ہلنے قابل نہیں چھوڑنا تھا شاباش دینے کے لئے تھپتھپا کر۔
لیکن سیما آپا آج کیسے یاد آ گیا آپ کو۔۔۔ ہم تو بھول چکے تھے۔
ارے بیٹا تمہارے کارنامے ہی ہمیشہ اتنے شاندار ہوتے ہیں ! ہم کیا کریں ؟عاطف بھائی نے تو ہمارا دوسرا کاندھا بھی ہلنے قابل نہیں چھوڑنا تھا شاباش دینے کے لئے تھپتھپا کر۔
اب تو پھوٹ چکاآج کی واردات پہ نظر کیجئیے اور بتائیے کہ اب ہم اپنا "سر " کیسے محفوظ رکھ سکتےہیں۔
ہم تلاش کر دیں گے کبھی۔۔۔ ایسا بھی ضروری نہیں۔۔۔میں تو یہی لنک آپ سے نکلوانے کی درخواست کرنے والا تھا ! کہ بہت باخبر رہتے ہیں ۔
"کارنامے" کو تعریف کے معنوں میں لیں نا؟؟ارے بیٹا تمہارے کارنامے ہی ہمیشہ اتنے شاندار ہوتے ہیں ! ہم کیا کریں ؟
عارف کی لڑیاں اتنی زیادہ ہوتی ہیں ڈھونڈنا بھی مشکل ہےمیں تو یہی لنک آپ سے نکلوانے کی درخواست کرنے والا تھا ! کہ بہت باخبر رہتے ہیں ۔
وہ تو ماتھا پھوڑ چکے (محاورے والا) سر نے آخر کو ٹھیک بھی تو ہونا ہے یا نہیں۔اب تو پھوٹ چکا
کرتوت کا ہم معنی"کارنامے" کو تعریف کے معنوں میں لیں نا؟؟
اب یہ عارف کون ہیں۔۔۔ ان سے تو کبھی لڑائی نہیں ہوئی ہماری۔عارف کی لڑیاں اتنی زیادہ ہوتی ہیں ڈھونڈنا بھی مشکل ہے
یہ عارف کا نہیں جدید دور کا زمانہ ہو گا ۔ خیر وہ بھی ایک "بیل آف ہے" ہے ۔ اور سوئی دھونڈنا ۔عارف کی لڑیاں اتنی زیادہ ہوتی ہیں ڈھونڈنا بھی مشکل ہے
اب یاد تو آنا ہی تھا !!!!!!!طبقۂ اُدھم مچایان دھاگایان محفل ۔
شکر ہے سیاسی زمرے میں رسائی نہیں ۔