گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کرتوتوں پہ تو پردے ڈالے جاتے ہیں زیک بھائی جب کہ ہمارے کارناموں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جس کو چھپانے کی ضرورت پڑے یا کبھی کسی کو کہنا پڑے "کسی کو بتانا نہیں"کرتوت کا ہم معنی
کرتوتوں پہ تو پردے ڈالے جاتے ہیں زیک بھائی جب کہ ہمارے کارناموں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جس کو چھپانے کی ضرورت پڑے یا کبھی کسی کو کہنا پڑے "کسی کو بتانا نہیں"کرتوت کا ہم معنی
ہمیں بھی اس سرگوشی نے ہی یاد کروایااب یاد تو آنا ہی تھا !!!!!!!
آپ اور سیما بہن بھی شاد آباد رہیںقدیر بھائی آپ کا اور بھابی کا شکریہ ۔ اور سیما آپا کا بہت شکریہ۔ خلوص ہو تو حیلے وسیلے فاصلوں کو کم کر ڈالتے ہیں۔ جیتے رہئیے شاد آباد رہئیے۔
اچھا اچھا۔۔۔
تاریخی دن نہیں رات تھی ۔۔۔۔۔۔وہ بھی آدھی
یہ عارف کا نہیں جدید دور کا زمانہ ہو گا ۔ خیر وہ بھی ایک "بیل آف ہے" ہے ۔ اور سوئی دھونڈنا ۔
سیما آپا۔۔۔۔بہت زبردست بھیا سیاسی میں ایک اُدھم مچایان دھاگایانِ محفل ۔۔۔۔۔۔گانا یاد آگیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
مچ گیا شور ساری نگری میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللّہ خیراآپ اور سیما بہن بھی شاد آباد رہیں
ہاں ہاں تھی تو رات لیکن ہم نے اس لئے نہ لکھا کہ کہیں کوئی اپنی مرضی کا ہی مطلب نہ نکالے اور پھر ہم وضاحتیں دیتے پھریں۔تاریخی دن نہیں رات تھی ۔۔۔۔۔۔وہ بھی آدھی
دیکھا تو نہیں البتہ امید ہے کافی سے بھی زیادہ ہی شافی ہو گا !ایک بار ہی کافی ہے نا۔
ہاں نا آپاکیا Equation ہے ہم وہی لکھ رہے تھے ۔۔۔اور آپ بھی
بار بار دیکھو ہزار بار دیکھو'!!!!!!!!!!!سیما آپا۔۔۔۔
ایک بار ہی کافی ہے نا۔
اس وقت تو ہم نے خیال نہ کیا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔صد فی صد درست پر جاسم کی پریشانی دیدنی تھی بھیا
وہ تو آپ کی فین ہوگئی ہیں آپ کو گھر پر بُلا کر ہی رہیں گیبھیا جب آپ ہمارے بھائی ہیں تو سب ایک خاندان اور کوئی بڑا چھوٹا نہیں آپکی بڑائی آپ کا روشن اور شاندار دل بالکل اپنے سادہ لفظوں کی طرح بہت ڈھیر ساری دعائیں سمرا کو کہیے گا کہ وہ ہمیں بہت اچھی لگیں سلامت رہیں
بتانے والی نہیں ہے بھائیحیرت ہے تم پربھی کوئی دھمکی اثر انداز ہو جاتی ہے کیا ؟
کونسی ایسی دھمکی ہے بھئی ؟؟؟
وہ کیوں بھائی؟؟؟حیران کن
خود جو اتنی اچھی ہیں ماشاءاللّہوہ تو آپ کی فین ہوگئی ہیں آپ کو گھر پر بُلا کر ہی رہیں گی
نہیں۔۔۔ ایسی دھمکیوں کا ہم فوری حل نکال لیا کرتے ہیں۔۔۔۔ناروے کا تیل بند کرنے کی؟
سیما آپا یاد ہے تو نہیں ۔۔۔ یاد آ سکتا ہے مگر ہم یاد کرنا نہیں چاہتے۔لنک یاد ہے بٹیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
صبح آف ہے یا ڈیوٹی ہے آج اتفاق سے ہم بھی جاگ رہے آپ بھی لیٹ آن لائین نہیں ہوتے ۔۔۔۔وہ تو آپ کی فین ہوگئی ہیں آپ کو گھر پر بُلا کر ہی رہیں گی