خطرناک.......................!

تعبیر

محفلین
تعبیر یہ "گھر کے کام بڑھ گئے" سےکیا مراد ہے؟
بھیا جیسے محفل سے غائب ہو جاتی ہوں نا تو یہاں جوابات دینے کی تعداد بڑھ جاتی ہے
اسی طرح گھر کے روز کے کام بیمار ہونے کی وجہ سے پینڈنگ تھے اور بڑھ گئے تھے سو انہی کو نپٹانے میں دیر لگی
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب سے سفارش کرنی پڑے گی کہ ایسے حالات میں آپ کا ہاتھ بٹایا کریں۔ لگتا ہے وہ گھر کے کاموں میں مدد نہیں کرتے۔
 
تعبیر

محفلین
بچھو پیدا کرنیکا فارمولا
بھینس کے گوبر میں انتہائی کھٹی لسی ڈال دیں چند دن بعد چھوٹے چھوٹے بچھو پیدا ہوجائیں گے
میرا اردہ بن رہا ہے یہ تجربہ کرنیکا کا اگر یہ کامیاب رہا ہو سب سے خطرناک کام ہوگا
:eek::eek::eek:
یہ تو خاصی معلوماتی اور پرمزاح پوسٹ ہے
جلدی تجربہ کریں اور تصاویر بھی اسٹیپ بائے اسٹیپ پوسٹ کریں پلیز
میں نے بھی یہ تجربہ دیکھنا ہے
 
تعبیر

محفلین
ڈاکٹر صاحب سے سفارش کرنی پڑے گی کہ ایسے حالات میں آپ کا ہاتھ بٹایا کریں۔ لگتا ہے وہ گھر کے کاموں میں مدد نہیں کرتے۔
وہ معصوم خود ہاسپٹل میں بزی ہوتے ہیں اور اس دفعہ وہ بھی بیمار تھے نا وائرل انفیکشن پھیلا ہوا تھا گھر میں
ویسے بھی انہیں کوئی کام کہنا اپنے لیے کام بڑھوانا ہی ہے
اس لیے رو پیٹ کر خود ہی کرنا بہتر ہے
 
میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔
 
Top