قرۃالعین اعوان
لائبریرین
جی باکل یا جسے کرتے ہوئے آپ کی جان پر بن آئی ہو ۔۔ڈر لگا ہوخطرناک سے کیا مراد ہے مطلب "ایسا کام جس سے بہت خوف آیا ہو"؟؟؟
جی باکل یا جسے کرتے ہوئے آپ کی جان پر بن آئی ہو ۔۔ڈر لگا ہوخطرناک سے کیا مراد ہے مطلب "ایسا کام جس سے بہت خوف آیا ہو"؟؟؟
"شادی"جی باکل یا جسے کرتے ہوئے آپ کی جان پر بن آئی ہو ۔۔ڈر لگا ہو
یہ سب کرتے ہیں کوئی انوکھی بات نہیں اس میں۔
لیکن وہ سوالات تھے یہ خطرناک ہے۔یہ دیکھ کر پھر سے "اُف یہ سوالات۔۔۔ ۔!" والا دھاگہ یاد آگیا۔
ٹیڑھی ہو یا سیدھی، اگر کھیر ہو تو میری طرف بھیج دیا کریں۔کبھی کبھی محفل مجھے ٹیڑھی کھیر لگتی ہے
یہ ٹھیک ہے بھیا!ٹیڑھی ہو یا سیدھی، اگر کھیر ہو تو میری طرف بھیج دیا کریں۔
بچھو کس رنگ کا تھا؟کیا شہر کیا دیہات ہر جگہ موجود ہوتے ہیں یہ شائد کہیں باہر سے آیا تھا صوفے کے نیچے تھا وہ تو شکر میری نظر پڑ گی ورنہ صوفے پر میرا ٣ ماہ کا بھتیجا بھی لیٹا ہوا تھا خدا نخستہ وہ اس کے قریب جا کر اسے نقصان پوھنچا دیتا ......میری تو سوچ سوچ کر روح کانپ اٹھتی ہے ...
لو جی میں اب اس دھاگے کا نام بچھو رکھ دوں؟بچھو کس رنگ کا تھا؟
یہ خطرناک کام کیے ہوئے کتنا عرصہ بیت چکا ہے؟یار عینی آپ کے کے ٹاپکس کافی مشکل ہوتے ہیں
اس لیے فوراً سے میرے دماغ میں کوئی جواب نہیں آیا
ویسے کیا ہے نا ایک خطرناک کام شادی
بچھو پیدا کرنیکا فارمولالیکن وہ گھر میں کیوں کر چلا آیا ؟
رکھ دیں مجھے تو کوئی اعتراض نہیںلو جی میں اب اس دھاگے کا نام بچھو رکھ دوں؟
افففففف لیکن انہیں پال کر آپ کس پر یہ فوج بھیجیں گے اور ابھی یہ کام ہوا نہیں ہے کوئی گزرا ہوا خطرناک کام بتائیےبچھو پیدا کرنیکا فارمولا
بھینس کے گوبر میں انتہائی کھٹی لسی ڈال دیں چند دن بعد چھوٹے چھوٹے بچھو پیدا ہوجائیں گے
میرا اردہ بن رہا ہے یہ تجربہ کرنیکا کا اگر یہ کامیاب رہا ہو سب سے خطرناک کام ہوگا
بچھو پیدا کرنیکا فارمولا
بھینس کے گوبر میں انتہائی کھٹی لسی ڈال دیں چند دن بعد چھوٹے چھوٹے بچھو پیدا ہوجائیں گے
میرا اردہ بن رہا ہے یہ تجربہ کرنیکا کا اگر یہ کامیاب رہا ہو سب سے خطرناک کام ہوگا