خط! اک دوست کے نام

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
کیا انشائیہ لکھا ہے ۔
کمرے والے بھی پریشان کہ شاہ جی کو کمپیوٹر آن کرتے ہی کیا ہوگیا ۔
ہنس ہنس بے حال ہو رہے ہیں ۔
کیا خوب طنزومزاح سے بھرپور تحریر ہے ۔
" ڈر کے مارے اس پر نماز نہیں پڑھتا کہ کہیں اثرانداز نہ ہو جائے۔ آخر کو احتیاط بہتر ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی کی رائے سے متفق ہوں۔

اب یہ تحریر پڑھ کر سمجھنے والے پر منحصر ہے کہ کن معنوں میں لیتا ہے۔
 
رانا

محفلین
واہ جناب۔ کیا انداز بیاں ہے۔ بہت خوب۔
اس شوخئ تحریر پہ پتہ نہیں کیوں خطوط غالب کی یاد تازہ ہوگئی۔
آخری دو پیرگراف تو بہت ہی پرمزاح ہیں۔
 
سید زبیر

محفلین
بہت خوب کیا بے ساختگی ہے ۔ زبردست صحیح تبصرہ تو چھوٹا غالب ہی کرتے مگر نہ جانے کیوں نظر نہیں آرہی ، جو وقعہ ان کے ساتھ ہوا تھا تو محفلین تو اس میں با لکل بے قصور ان سے تو ناراض نہ ہوں کم از کم اس خط کے پڑھتے ہوئے حس تو چھوٹا غاب کی ضرور پھڑکی ہوگی انداز،مرزا غالب کی زبان نہ سہی انداز تو وہی ہے ۔اس اکیسویں صدی میں یہ انداز تخاطب ، ، ماشا اللہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
کیا انشائیہ لکھا ہے ۔
کمرے والے بھی پریشان کہ شاہ جی کو کمپیوٹر آن کرتے ہی کیا ہوگیا ۔
ہنس ہنس بے حال ہو رہے ہیں ۔
کیا خوب طنزومزاح سے بھرپور تحریر ہے ۔
"ڈر کے مارے اس پر نماز نہیں پڑھتا کہ کہیں اثرانداز نہ ہو جائے۔ آخر کو احتیاط بہتر ہے۔
بہت مشکور ہوں نایاب بھائی اس طرح حوصلہ افزائی کرنے پر
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب کیا بے ساختگی ہے ۔ زبردست صحیح تبصرہ تو چھوٹا غالب ہی کرتے مگر نہ جانے کیوں نظر نہیں آرہی ، جو وقعہ ان کے ساتھ ہوا تھا تو محفلین تو اس میں با لکل بے قصور ان سے تو ناراض نہ ہوں کم از کم اس خط کے پڑھتے ہوئے حس تو چھوٹا غاب کی ضرور پھڑکی ہوگی انداز،مرزا غالب کی زبان نہ سہی انداز تو وہی ہے ۔اس اکیسویں صدی میں یہ انداز تخاطب ، ، ماشا اللہ
بہت شکریہ سر:)
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب۔ ایسا منظر آنکھوں کے سامنے سے گذرا ہے کہ جیسے چھوٹے گیلانی صاحب سابقہ وفاقی وزیر حج کو خط لکھ رہے ہوں
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی تعریف ہی سمجھوں نہ۔ ویسے ملا تو آپ نے چھوٹے گیلانی سے دیا ہے:cry:
کہاں ملایا ہے ابھی، ملاقات کرنی ہے تو فی الوقت اسلام آباد ورنہ کچھ ماہ ٹھہر کر لاہور کا قلعہ ہوگا ملاقات کے لئے مناسب جگہ :)
 
Top