خط! اک دوست کے نام

نیرنگ خیال

لائبریرین
سہ ماہی مجلہ ارمغان ابتسام میں شامل
بشکریہ نویدظفرکیانی
KhatEkDostKeNaam_zpscoos8dob.png

نیرنگ خیال

لائبریرین

ہادیہ

محفلین
مزیدار ۔۔لاجواب:applause:
پڑھتے پڑھتے شک ہو رہا تھا کہیں شیطان نے تو نہیں لکھوائی آپ سے ۔ بندہ نیکی کرے ہی نا:rollingonthefloor:
اور موٹا بھائی کون ہے مجھے بھی بتائیں۔ اتنا ذکر خاص کیا گیا ہے:p
 
درپردہ ہمیں شیطان کا "سپوکس مین" کہا جا رہا ہے۔
موٹا بھائی کا قصہ ہماری تحاریر میں اکثر ملتا ہے۔ :) قصہ ایک شفٹنگ کا میں شاید۔۔۔۔ یا پھر سامنے دھری میں۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
توبہ توبہ سر جی کیسی باتیں کرتے ہیں ۔:eek::oops:
درپردہ کیا ہوتا ہے غور سے پڑھیں سر جی سامنے اور سیدھا سیدھا کہا ہے:ROFLMAO::rollingonthefloor:
بالکل۔۔۔ دیدہ دلیری تو دیکھ ہی رہا ہوں۔

میں نے جو پڑھی ہیں ان میں آپ کے" ملک صاحب" ہی تھے:p
ملک صاحب کی شان میں گستاخی برداشت نہ ہوگی۔ :p
 
ہادیہ

محفلین
بالکل۔۔۔ دیدہ دلیری تو دیکھ ہی رہا ہوں۔

ہاہاہاہاہا۔۔ میں کون سا نظر آرہی ہوں جو دیکھ رہے ہیں:ڈی
ملک صاحب کی شان میں گستاخی برداشت نہ ہوگی۔
پھر آپ کو فورا توبہ کرلینی چاہیئے۔۔ کیونکہ ہم نے تو شان ہی نہیں دیکھی تو گستاخی کیا کریں گے سر جی:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہاہاہا۔۔ میں کون سا نظر آرہی ہوں جو دیکھ رہے ہیں:ڈی
تمہیں کب دیکھنے کا کہا۔۔۔۔ دیدہ دلیری کو دیکھنے کی بات کی ۔۔۔ :p

پھر آپ کو فورا توبہ کرلینی چاہیئے۔۔ کیونکہ ہم نے تو شان ہی نہیں دیکھی تو گستاخی کیا کریں گے سر جی:p
اگر شان دیکھی ہوتی تو شاید گستاخی بھی برداشت کر لی جاتی۔۔۔۔ :D
 
ہادیہ

محفلین
تمہیں کب دیکھنے کا کہا۔۔۔۔ دیدہ دلیری کو دیکھنے کی بات کی ۔۔۔
تو سرجی میں نے کونسا اپنا کہا۔۔ اپنی دیدہ دلیری ہی کہا تھا:p
اگر شان دیکھی ہوتی تو شاید گستاخی بھی برداشت کر لی جاتی۔۔۔۔
ہاہاہا۔۔:ڈی
شکریہ
 
سیما علی

لائبریرین
سیدھا جنت والے پلاٹ سے ۱۰ مرلہ زمین کے حقدار ٹھہرے۔
میاں وہ مکہ کا کیا چکر ہے ؟ ہم نے تو یہاں صوفیاء کی شاعری میں ہمیشہ یہی پڑھا کہ
مکے دے وال اوہی جاندے کم جنہاں دے
نین بھیا خدا کی قسم بندہ اتنا ہنسے کہ آنسو نکل آئیں آپ بھی ہم صحیح کہتے ہیں ؀
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
سب دانشوروں کی طرح ہمارے شہزادے بھیا نے اپنے انداز میں معاشرہ ، سماج اور ماحول کی درست عکاسی کی ہے ۔بہت عمدہ بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں۔۔۔

کل کے خط میں تم نے یہ بات لکھ کر ڈرا دیا ہے کہ نمازوں میں باقاعدگی آگئی ہے۔ میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔
نین بھیا کیا کہنے
صداقت ،منافقت ،ہمت ۔اور جھکاؤ سب کچھ کھل جاتا ہے ۔کیونکہ لکھنے کا سبب تحریک ہوتی ۔۔
اگر تحریر میں سچائی ہو تو پڑھنے والا خود بہ خود اس کی طرف جاتا ہے ۔
کہ دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔۔

ہمیں یہی بات تحریر کی طرف راغب کرتی ہے ۔اور یہ تحریر ہی کا کمال ہوتا ہے ۔
اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے اور آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھیا خدا کی قسم بندہ اتنا ہنسے کہ آنسو نکل آئیں آپ بھی ہم صحیح کہتے ہیں ؀
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
سب دانشوروں کی طرح ہمارے شہزادے بھیا نے اپنے انداز میں معاشرہ ، سماج اور ماحول کی درست عکاسی کی ہے ۔بہت عمدہ بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں۔۔۔

نین بھیا کیا کہنے
صداقت ،منافقت ،ہمت ۔اور جھکاؤ سب کچھ کھل جاتا ہے ۔کیونکہ لکھنے کا سبب تحریک ہوتی ۔۔
اگر تحریر میں سچائی ہو تو پڑھنے والا خود بہ خود اس کی طرف جاتا ہے ۔
کہ دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔۔
ہمیں یہی بات تحریر کی طرف راغب کرتی ہے ۔اور یہ تحریر ہی کا کمال ہوتا ہے ۔
اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے اور آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔۔
یہ تو مجھے علم نہ تھا کہ آپ نے قدیم تحاریر نہیں پڑھیں۔۔۔ ورنہ چن چن کے پڑھواتا۔۔۔

اپیا آپ کی نوازش اور محبت پر کیا شکریہ ادا کرنا۔۔۔۔ اللہ پاک تمام دعائیں آپ کے حق میں قبول کرے۔ آمین
 
Top