نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ محسنواہ! کیا خوب لکھا ہے نیرنگ خیال بھائی
اللہ کرے "زورِ کی بورڈ اور زیادہ"
شکریہ محسنواہ! کیا خوب لکھا ہے نیرنگ خیال بھائی
اللہ کرے "زورِ کی بورڈ اور زیادہ"
مزے دار تحریر ہے
آپ کے وقت اور حوصلہ افزائی کے لیے شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔ ورنہ اس طرح مدفون تحاریر پڑھنا چنداں آسان کام نہیں۔بہت مزے دار۔۔۔۔۔۔کیا خوبصورت طنز ہیں۔مزہ آ گیا۔ داد،داد،داد،داد،داد،داد،داد،داد،داد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکرگزار ہوں حمیرابہت خوب ذوالقرنین بھائی کیا عمدہ تحریر ہے بہت سی داد اور ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے ایسی ہی مزے مزے کی تحریر لکھتے رہیں
اگر معلوم ہو جائے کہ اِس زمین میں خزانے مدفون ہیں تو وقت نکالنے اور حوصلہ کرنے میں اپنا ہی فائدہ ہے بھیا!آپ کے وقت اور حوصلہ افزائی کے لیے شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔ ورنہ اس طرح مدفون تحاریر پڑھنا چنداں آسان کام نہیں۔
شاد رہیں۔اگر معلوم ہو جائے کہ اِس زمین میں خزانے مدفون ہیں تو وقت نکالنے اور حوصلہ کرنے میں اپنا ہی فائدہ ہے بھیا!
شکرگزار ہوں جناب۔۔۔۔ تصویر بدل لیتے ہیں۔۔۔ جو حکمواہ نیرنگ ..صاحب ....کیا نیرنگئی .. تحریر ہے ... مزہ آیا ... ایک مشورہ ہے اپنی تصویر بدل لیں .......ٹھنڈا موسم شروع ہے ...آپ کی تصویر دیکھ کر چھینکیں آنا شروع ہوجاتی ہیں ..کچھ خیال کریں باھر آجائیں اب تو ......ویسے بھی سیانے کہھ گئے ہیں ..کامیابی چاہئے تو پاؤں گرم اور سر ٹھنڈا رکھو ....مگر آپ تو .....
سر جی ..حکم نہیں درخواست تھی ...اور ہان معذرت ... اب کوئی مسئلہ نہیں وہ دراصل رات کو پنکھا کھول کر سوئے تھے ہوا بلکل سر پر لگ رہی تھی ...آفس آکر آپ کا پیج دیکھا تو رات کی ہوا کا اثر اسی ٹائم شروع ہوا آپ کی تحریر پڑھ کر دوران خون تیز ہوا تو ساتھ میں چھینکیں بھی آنے لگیں ... تو احتمال ہوا آپ کی تصویر دیکھ کر آئی ہیں ...شکرگزار ہوں جناب۔۔۔۔ تصویر بدل لیتے ہیں۔۔۔ جو حکم
حضور معذرت کی ضرورت نہیں۔ آپ کی محبت ہے۔ اب سر ٹھنڈا اور پاؤں گرم والی تصویر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔ مل جائے تو۔۔۔سر جی ..حکم نہیں درخواست تھی ...اور ہان معذرت ... اب کوئی مسئلہ نہیں وہ دراصل رات کو پنکھا کھول کر سوئے تھے ہوا بلکل سر پر لگ رہی تھی ...آفس آکر آپ کا پیج دیکھا تو رات کی ہوا کا اثر اسی ٹائم شروع ہوا آپ کی تحریر پڑھ کر دوران خون تیز ہوا تو ساتھ میں چھینکیں بھی آنے لگیں ... تو احتمال ہوا آپ کی تصویر دیکھ کر آئی ہیں ...
ویسے شکریہ
آپ سے کوئی بعید بھی نہیں ہے ...سر پر برف رکھ کر اور پاؤں ہیٹر پر رکھی تصویر لگا دیں ...حضور معذرت کی ضرورت نہیں۔ آپ کی محبت ہے۔ اب سر ٹھنڈا اور پاؤں گرم والی تصویر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔ مل جائے تو۔۔۔
سوچ کچھ ایسا ہی رہے تھے۔۔۔۔آپ سے کوئی بعید بھی نہیں ہے ...سر پر برف رکھ کر اور پاؤں ہیٹر پر رکھی تصویر لگا دیں ...
جی ڈاک تو اس صدی کی بات ہے۔۔۔ ہم تو قاصد بھیجا کرتے تھے۔۔
بہت عمدہ تحریر ہے۔. طنزومزاح کا بہترین امتزاج..
یہ خط ڈاک بھی کیا تھا آپ نے؟؟
حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔سر ذرا واضح کر دیں کہ آپ کس صدی کے ہیں ؟
میری یہ مجال کہ میں آپ کی حوصلہ افزائی کروں۔
یہ اتو واضح تعریف، پذیرائی، پسندیدگی، ستائش اور اسی قسم کے جتنے بھی الفاظ آپ کی لغت میں ہیں, وہ سب ہیں
گزشتہ صدی کے ۔۔۔۔۔سر ذرا واضح کر دیں کہ آپ کس صدی کے ہیں ؟
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔ جناااب آداب آدابمیری یہ مجال کہ میں آپ کی حوصلہ افزائی کروں۔
یہ اتو واضح تعریف، پذیرائی، پسندیدگی، ستائش اور اسی قسم کے جتنے بھی الفاظ آپ کی لغت میں ہیں, وہ سب ہیں