کاش اس اعتراض سے پہلے بسم اللہ سے نیچے لکھی لائن پڑھی ہوتیعمرہ کرنے ریاض ؟ او بھائی عمرہ کرنے والوں کو جدہ یا مدینہ ائیر پورٹس پر اتارا جاتا ہے اور ان کو ویسٹرن صوبے سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوتی ۔ویسٹرن صوبے میں جدہ مکہ مدینہ آتا ہے ریاض سینٹرل صوبے کا شہر ہے ۔
مین نے کہا نا میں دو لائنیں پڑھتا ہوں بہت بزی بندہ ہوںکاش اس اعتراض سے پہلے بسم اللہ سے نیچے لکھی لائن پڑھی ہوتی
اور اتفاق سے وہ پہلی دو لائنیں ہیں۔ ثابت ہوا آپ دو لائنیں بھی نہیں پڑھتےمین نے کہا نا میں دو لائنیں پڑھتا ہوں بہت بزی بندہ ہوں
چلو آج زیادہ جلدی میں ایک پڑھ لی ہو گی تو کونسا گناہ کیااور اتفاق سے وہ پہلی دو لائنیں ہیں۔ ثابت ہوا آپ دو لائنیں بھی نہیں پڑھتے
بتائیں کونسا گناہ کیاچلو آج زیادہ جلدی میں ایک پڑھ لی ہو گی تو کونسا گناہ کیا
گناہ ثواب کچھ نہیں کیا میں نے میرا مطبل تھابتائیں کونسا گناہ کیا
آپکے آج کے تبصرے سے مضموں "میبل اور میں" یاد آگیا۔ آپ نے تو شائد وہ بھی عنوان پڑھ کر چھوڑ دیا ہوگناہ ثواب کچھ نہیں کیا میں نے میرا مطبل تھا
مہ جبین آپی
زحال مرزا بھائی
نایاب بھائی
باباجی
نیلم
قرۃالعین اعوان بہنا
چھوٹاغالبؔ
حسیب نذیر گِل
محمد بلال اعظم
محمد صہیب اعظم
یوسف ثانی
شمشاد بھائی
محمد احمد بھائی
نگار ف
آؤ مل کر نین کی خبر لیتے ہیںمیرے ساتھ بھی آپی
صرف خبر سے ان کا کچھ نہین ہو گا آپی۔۔ ان کو سزا بھی دینی ہے۔۔۔ یعنی کہ غضب خدا کا ہم دونوں کو ٹیگ نہیں کیا۔۔ ان کی ہمت کیسے ہوئی یہ غلطی کرنے کی۔آؤ مل کر نین کی خبر لیتے ہیں
مجھے تب کیوں نہیں ٹیگ کیا تھا گندے بچے
میرے ساتھ ایسا سوتیلانہ سلوک کیوں
میرے ساتھ بھی آپی
آؤ مل کر نین کی خبر لیتے ہیں
جن دنوں میں نے یہ لکھا تھا۔ آپ لوگوں کو ٹیگ کیسے کرتا۔ آپ سے سلام دعا نہیں تھی نہ۔ اب کرتا ہوں ہر مضمون میں ٹیگصرف خبر سے ان کا کچھ نہین ہو گا آپی۔۔ ان کو سزا بھی دینی ہے۔۔۔ یعنی کہ غضب خدا کا ہم دونوں کو ٹیگ نہیں کیا۔۔ ان کی ہمت کیسے ہوئی یہ غلطی کرنے کی۔
شکریہ بہنا مگر یہ منہ ٹیڑھا کر کے تو ہمارے ہاں صرف انگریزی بولی جاتی ہے۔ اردو کیسے کوئی بول سکتا ہے۔ویسے نین بھیااا بہت ہی ذبردست تحریر ہے۔۔ ہنس ہنس کے برا حال ہو رہا ہے۔ میرے ساتھ ساتھ تیمور نے بھی خوب انجوائے کیا کیونکہ میں نے منہ ٹیڑھا کر کر کے ان کو بھی سنایا
آپ ہیں کہاں آج ؟؟؟صرف خبر سے ان کا کچھ نہین ہو گا آپی۔۔ ان کو سزا بھی دینی ہے۔۔۔ یعنی کہ غضب خدا کا ہم دونوں کو ٹیگ نہیں کیا۔۔ ان کی ہمت کیسے ہوئی یہ غلطی کرنے کی۔
تو سلام دعا کے لیے ایسا نہیں کر سکتے تھے کیاجن دنوں میں نے یہ لکھا تھا۔ آپ لوگوں کو ٹیگ کیسے کرتا۔ آپ سے سلام دعا نہیں تھی نہ۔ اب کرتا ہوں ہر مضمون میں ٹیگ
سمجھا کریں نین یہ یو کے کی ہیں نا تو یہ اردو کا وہ حال کرتی ہیں جو ہم انگلش کا کرتے ہیںشکریہ بہنا مگر یہ منہ ٹیڑھا کر کے تو ہمارے ہاں صرف انگریزی بولی جاتی ہے۔ اردو کیسے کوئی بول سکتا ہے۔
اپیا مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ لوگوں کو ایسی تحریریں پسند آئیں گیں۔ لیکن غلطی تو ہوگئی۔ اس پر کھلے دل سے عام معافی کا اعلان کیجیئے۔تو سلام دعا کے لیے ایسا نہیں کر سکتے تھے کیا
ہا ہا ہا ہاسمجھا کریں نین یہ یو کے کی ہیں نا تو یہ اردو کا وہ حال کرتی ہیں جو ہم انگلش کا کرتے ہیں