باسفورس کا کچھ جغرافیہ بھی بتائیں سنا ہے کہ آبنائے باسفورس قونیہ سے بھی گزرتی ہےتوپقاپی سے باسفورس کا منظر
قونیہ سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ چند دنوں میں باسفورس پر سفر کی تصاویر پوسٹ کروں گا تو تفصیل سے ذکر ہو گاباسفورس کا کچھ جغرافیہ بھی بتائیں سنا ہے کہ آبنائے باسفورس قونیہ سے بھی گزرتی ہے
اس بارے سوچا تھا مگر یہ ترجیحات میں بہت نیچے تھا اور باقی جگہوں سے کافی دورترکی جائیں اور مولانا روم کے مزار پر حاضری اور رقص درویش نہ دیکھں تو سمجھیں آپ کا مقصد ادھورا رہا
ہمدرد والوں کے کسی شمارے میں توپ کاپی پڑھا تھا۔۔۔ غالبا توپ کاپی کا عجائب گھر۔۔۔اس صفحے پر تو عثمانی ترکی غلط لکھی ہے
آپ اتنے غور سے کیوں دیکھتے ہیں ؟گنبد کی جالیوں کے پاس موجود اینٹوں کی مختلف رنگت، یہ کوئی ٹیکسٹ ہے یا کیا؟