خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول
زیک مسافر جون 20، 2014 #110 مصری مصالحہ بازار میں شدید رش تھا۔ خیر ہم بھی ڈھیٹ تھے کہ Turkish Delight لے کر ہی نکلے۔