خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

زیک

مسافر
10418469_10152051255536082_2468440528922625960_n.jpg
 

زیک

مسافر
10468084_10152051259381082_7412588109297573755_n.jpg


یہ رہی توپقاپی حرم کی ایک تصویر۔ وہ حرم جہاں دنیا بھر سے اغواء شدہ لڑکیاں لائی جاتی تھیں کہ عثمانی سلطان ان کے ساتھ ظلم کر سکیں۔
 

زیک

مسافر
اگلے دن باسفورس پر سفر کا پروگرام تھا۔ آبنائے باسفورس 31 کلومیٹر لمبی ہے اور کادیکائے سے رومیلی لائٹ ہاؤس تک ہے۔ اس پر فیری کے لئے ہم Eminonu گئے جہاں گلاٹا برج کے پاس فیری سٹیشن ہے۔ گلاٹا برج گولڈن ہارن پر ہے۔
10494656_10152060830861082_8087450404782057897_n.jpg

دونوں کناروں کے قریب گلاٹا برج کے نیچے ریستوران وغیرہ ہیں۔
 

زیک

مسافر
Ortakoy مسجد اور اس کے پیچھے باسفورس برج جو استنبول کی یورپی اور ایشائی حصوں کو ملاتا ہے۔
10426643_10152060878486082_4064876080188549153_n.jpg
 
Top