خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرقان احمد

محفلین
ماروی سرمد جو میرا جسم میری مرضی گروپ کی سرخیل ہے،
وقاص گورائیہ جیسے لوگ جو کھلے عام اسلام کو گالیاں دیتے ہیں،
مبشر زیدی جیسے ملحد خدا کا مذاق اڑاتے ہیں،
گلائی اسماعیل جیسی خواتین جو مادرپدر آزادی کی قائل ہیں،

ان سب میں آپ کو دو باتیں مشترک ملیں گی:

یہ سب نوازشریف کے حامی ہیں ،
اور عمران خان کے شدید مخالف۔

آگے آپ خود سمجھدار ہیں!!! بقلم خود باباکوڈا
مسٹر بقلم خود کس کے طرف دار ہیں؟ ان کے سر پر تو صرف نواز شریف صاحب سوار ہیں چاہے وہ حکومت میں ہوں، اپوزیشن میں ہوں یا ہسپتال میں! دراصل، جن افراد کا نام لیا گیا ہے، ان کا کسی سے کوئی خاص تعلق نہیں۔
 
جاسم محمد

گلالئی اسمٰعیل تو پی ٹی ایم کی سپورٹر ہیں۔ جبکہ گورایا اور زیدی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں۔ کسی خاص جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے۔
 
جاسم محمد

محفلین
عورت مارچ لاہور اور کراچی کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہی دیکھ لیں تو شاید آپ کی معلومات میں اضافہ ہو
براہ مہربانی ہماری آگاہی کے لیے مذکورہ ٹوئیٹر اکائونٹس کے ربط فراہم دیجیے
زیک تو یہ مہربانی کرنے سے رہے۔ چلیں ہم ہی کر دیتے ہیں:
عورت مارچ لاہور
⁧عورت مارچ لاہور⁩ - Aurat March Lahore (@AuratMarch) | Twitter
عورت مارچ کراچی
Aurat March - عورت مارچ (@AuratMarchKHI) | Twitter
 
عورت مارچ اور اینمل فارم کا مشترکہ اعلامیہ:

Every woman is equal to man, but some of them are more equal than others.

:)
بات کو یوں کہیں تو شاید زیادہ حقیقت حال سے مطابقت رکھتی ہوئی ہو؛

تمام انسان (عورت اور مرد) آپس میں برابر ہیں مگر اکثر اوقات مرد عورتوں کی بہ نسبت زیادہ برابر ہیں۔
 
عدنان عمر

محفلین
زیک تو یہ مہربانی کرنے سے رہے۔ چلیں ہم ہی کر دیتے ہیں:
عورت مارچ لاہور
⁧عورت مارچ لاہور⁩ - Aurat March Lahore (@AuratMarch) | Twitter
عورت مارچ کراچی
Aurat March - عورت مارچ (@AuratMarchKHI) | Twitter
شکریہ۔

عورت کی خود مختاری..
‏منھنجي زندگي مھنجو ،اختيار
عورت خودمختيار ،سماج خودمختيار
قندیل بلوچ اور عاصمہ جہانگیر کی مدح سرائی..
میرا جسم میری مرضی...
شوگر کوٹڈ جنسی و تولیدی حقوق..
تانیثیت (فیمنزم) کا پرچار
لو بیٹھ گئی صحیح سے...
مطلقہ لیکن خوش باش...

یہ ہیں عورت مارچ والوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی چند جھلکیاں۔
بعض کھلی ڈلی باتیں نقل نہیں کی جاسکتیں۔
فیر کہندے او...
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
یہاں موجود چند لوگوں کو یہی باتیں اور یہ باتیں کرنے والیاں بہت پسند ہیں!!!
:thumbsdown::thumbsdown::thumbsdown:
لیکن یہ فکر کی بات نہیں ۔ اُن کا نقطہ نظر اِن کے مطابق بھی ہو سکتا ہے ۔
اہم بات یہ کہ اچھی بات کی اچھائی کو موثر انداز میں پیش کیا جائے تو کسی لے لیے رہنمائی کا باعث بنے ۔ کسی مباحثے میں یہی ایک مثبت چیز حاصل ہو سکتی ہے ۔
 
سید عمران

رہنمائی وہی لوگ لیتے ہیں جو مذمومہ مقاصد لے کے نہیں آتے۔۔۔
ورنہ گمراہ کن ٹولہ سیکھنے سمجھنے نہیں محض گمراہی پھیلانے آتا ہے!!!
 
محمداحمد

لائبریرین
بات کو یوں کہیں تو شاید زیادہ حقیقت حال سے مطابقت رکھتی ہوئی ہو؛

تمام انسان (عورت اور مرد) آپس میں برابر ہیں مگر اکثر اوقات مرد عورتوں کی بہ نسبت زیادہ برابر ہیں۔

ہماری مراد اُن خواتین سے تھیں جو ترجمہ شدہ پلے کارڈ لے کر سڑک پر کھڑی ہونا چاہتی ہیں۔
 
فرقان احمد

محفلین
شکریہ۔

عورت کی خود مختاری..
‏منھنجي زندگي مھنجو ،اختيار
عورت خودمختيار ،سماج خودمختيار
قندیل بلوچ اور عاصمہ جہانگیر کی مدح سرائی..
میرا جسم میری مرضی...
شوگر کوٹڈ جنسی و تولیدی حقوق..
تانیثیت (فیمنزم) کا پرچار
لو بیٹھ گئی صحیح سے...
مطلقہ لیکن خوش باش...

یہ ہیں عورت مارچ والوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی چند جھلکیاں۔
بعض کھلی ڈلی باتیں نقل نہیں کی جاسکتیں۔
فیر کہندے او...
یہ خواتین ہمیں غالب سے حالی مولانا بنا کر دم لیں گی۔
 
عدنان عمر

محفلین
یعنی ابھی بھی تھوڑے کہے کو بہت جانا جائے؟ :eek:
جی بالکل۔
آئیے آزادیِ نسواں کے عالمی سرپرستوں کے خیالات بلکہ مطالبات سے مزید "بہرہ مند" ہوتے ہیں۔
IMG-20200307-162249.jpg

UN wants consensual sex decriminalised in Pakistan
 
محمداحمد

لائبریرین
جی بالکل۔
آئیے آزادیِ نسواں کے عالمی سرپرستوں کے خیالات بلکہ مطالبات سے مزید "بہرہ مند" ہوتے ہیں۔
IMG-20200307-162249.jpg

UN wants consensual sex decriminalised in Pakistan

واہ بھئی!

اقوامِ متحدہ کو پاکستان کتنا درد ہے یار!

اقوامِ متحدہ نے یہ دلالی کا کام کب سے شروع کر دیا؟ اور ان کے کیا اغراض و مقاصد ہیں لوگوں کو اُن کے "جبلی و حیوانی حقوق "دلوانے کے پیچھے؟
 
محمداحمد

لائبریرین
جی بالکل۔
آئیے آزادیِ نسواں کے عالمی سرپرستوں کے خیالات بلکہ مطالبات سے مزید "بہرہ مند" ہوتے ہیں۔
IMG-20200307-162249.jpg

UN wants consensual sex decriminalised in Pakistan

کل پرسوں ایک تصویر میں ایک خاتو ن ایک پلے کارڈ اُٹھائے نظر آئیں۔ اور پلے کارڈ پر لکھا تھا کہ" Consent کا نعرہ روزانہ!"

تب ہم ہرگز نہیں سمجھ پائے تھے کہ ان خاتون کی مراد کیا ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
کل پرسوں ایک تصویر میں ایک خاتو ن ایک پلے کارڈ اُٹھائے نظر آئیں۔ اور پلے کارڈ پر لکھا تھا کہ" Consent کا نعرہ روزانہ!"

تب ہم ہرگز نہیں سمجھ پائے تھے کہ ان خاتون کی مراد کیا ہے؟
ازدواجی تعلقات میں بھی دونوں فریقین کا consent ہونا لازمی ہے وگرنہ زنا بالجبر میں ہی شمار ہوگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top