جاسم محمد
محفلین
جی انسانی حقوق کے چارٹر کے حوالہ سے لکھا تھادینِ اسلام میں تو نہیں کہلاتا۔
کیا آپ کسی اور مذہب کا حوالہ دینا چاہ رہے ہیں؟
جی انسانی حقوق کے چارٹر کے حوالہ سے لکھا تھادینِ اسلام میں تو نہیں کہلاتا۔
کیا آپ کسی اور مذہب کا حوالہ دینا چاہ رہے ہیں؟
اگر اسلام میں یہ تمام ذمہ داریاں مرد کی ہیں تو بھی اس کے بدلہ میں عورت کو اپنے consent کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ بیوی بھی ایک جیتی جاگتی جذبات رکھے والی انسان ہیں۔ خاوند کی زر خرید غلام یا باندی نہیں ۔
جی یہ چھوٹی سی باتیں پھر کہاں نظر آتی ہیںمزے مزے میں دو بار اقتباس لے لیا۔
اس سال آپ کی بھی شادی ہو جائے گی۔ ابھی سے سیکھنا شروع کر دیںمزے مزے بہت دنوں بعد کچھ دلچسپ مل رہا ہے
جی انسانی حقوق کے چارٹر کے حوالہ سے لکھا تھا
جی جی بہت تجربہ ہوا ہے آم کھانے سے مطلب ہےلیکن یہ احتیاط رہے " کام کام کے مراسلوں" سے استفادہ کیجیئے گا ۔
سو فیصد متفقبھائی مسلمان اقوامِ متحدہ پر ایمان نہیں لائے ہیں جو شریعت بنانے کا حق انہیں دے دیا جائے۔
اسلام ان معاملات کو اخلاقی سطح پر بحسن و خوبی سنبھالنے کا انتظام کرتا ہے ۔اگر اسلام میں یہ تمام ذمہ داریاں مرد کی ہیں تو بھی اس کے بدلہ میں عورت کو اپنے consent کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ بیوی بھی ایک جیتی جاگتی جذبات رکھے والی انسان ہیں۔ خاوند کی زر خرید غلام یا باندی نہیں جو اس کے لئے ہر وقت راضی بالرضا ہو۔
اسی لیے تو سب حقوق سیکھ رہا ہوں تاکہ بے چاری کو مارچ کی ضرورت نہ پڑےاس سال آپ کی بھی شادی ہو جائے گی۔ ابھی سے سیکھنا شروع کر دیں
انشاءاللہ آپ مستقبل میں بہت اچھے خاوند ثابت ہوں گے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔اسی لیے تو سب حقوق سیکھ رہا ہوں تاکہ بے چاری کو مارچ کی ضرورت نہ پڑے
ایک اور آپشن بھی ہے ۔اقوامِ متحدہ سے کہیے کہ پہلے پانچ ملکوں کا ویٹو پاور ختم کرے۔ جمہوریت قائم کرے اور پھر ہر بات پر رائے شماری کروائی جائے اور پھر کہیں جا کر اپنے احکامات جاری کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی دعائیں قبول فرمائےانشاءاللہ آپ مستقبل میں بہت اچھے خاوند ثابت ہوں گے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
مرد بیچارے زیادہ سے زیادہ خلیل الرحمان قمر کا اگلا ڈرامہ دیکھ سکتے ہیں اگر ان کی بیگمات سے اجازت مل گئی تولیکن بے چارے مرد ان کا کیا بنے گا؟
سارے شرکا تو نہیں البتہ عورت مارچ میں شامل بعض انتہا پسند لبرل فسادی عناصر اس قسم کے متنازعہ بیانات اور پلے کارڈز اٹھا کر پورے مارچ کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں
انشاءاللہ آپ مستقبل میں بہت اچھے خاوند ثابت ہوں گے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
سارے شرکا تو نہیں البتہ عورت مارچ میں شامل بعض انتہا پسند لبرل فسادی عناصر اس قسم کے متنازعہ بیانات اور پلے کارڈز اٹھا کر پورے مارچ کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں
جی بالکل۔
آئیے آزادیِ نسواں کے عالمی سرپرستوں کے خیالات بلکہ مطالبات سے مزید "بہرہ مند" ہوتے ہیں۔
UN wants consensual sex decriminalised in Pakistan