اے خان
محفلین
یعنی ننانوے پوائنٹ پانچ فیصد کی وجہ سے سارا مارچ بدنامسارے شرکا تو نہیں البتہ عورت مارچ میں شامل بعض انتہا پسند لبرل فسادی عناصر اس قسم کے متنازعہ بیانات اور پلے کارڈز اٹھا کر پورے مارچ کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں
یوسفی صاحب کی یاد آگئی
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین