خواہشات کا ستیاناس

شمشاد

لائبریرین
اور اس کی جگہ پرانے رسالوں کتابوں کا ڈھیر لگ جائے۔

نلکوں میں پانی کی بجائے شہد آنا شروع ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوراق تو مل جائیں لیکن وہ اُم فریحہ کے خطوط ہوں۔

ہمارے گھر کے باہر جو کھجور کا درخت ہے اس میں آم لگنے لگیں۔
 
Top