حسن محمود جماعتی
محفلین
لیکن سارے برتن دھونے پڑیں....کاش ہمیں کچن میں کھانا نہ بنانا پڑے۔
کاش رائل میدرد کبھی کوئی میچ نہ ہارے...
لیکن سارے برتن دھونے پڑیں....کاش ہمیں کچن میں کھانا نہ بنانا پڑے۔
مخالف ٹیم بھی نہ ہارے اور میچ بار بار draw ہوتا رہے۔کاش رائل میدرد کبھی کوئی میچ نہ ہارے...
ایک ہی دفعہ صفائی کے فوراً بعد گندا کریں.ہم صحن دھو رہے ہوں تو بھائی بار بار گزر کے گندہ نہ کریں۔
وہ پانی پی کے سوئیں رات میں بستر کریں گیلامیرا بیٹا رات کو سوتا رہے اور صبح اٹھے
لیکن پھر بھی آپ کے حصے میں گردن ہی آئے.کاش مرغیوں کی تین ٹانگیں ہوں!
لیکن آپ روٹی خالی شوربے کے ساتھ ہی ملے...کاش مرغیوں کی تین ٹانگیں ہوں
اور آپ کہیں رکھ کر بھول جائیں۔کاش مجھے آج پچاس ہزار دینار مل جائیں!
اوپر جا کر پتہ چلے کہ یہ تو ٹیلی نار کا ٹاور ہے۔کاش میں ماؤنٹ ایورسٹ جا سکوں
کاش میں ماؤنٹ ایورسٹ جا سکوں
اور پھر " ڈھیروں دعائیں " آپ کو لگ جائیں .کاش فورم پہ رقص کی اورمحافل ہوں۔
چلیں 100 پر سہیاور پھر " ڈھیروں دعائیں " آپ کو لگ جائیں .
کاش لوڈو کا سانپ 99 پر نہ ہو .
اور آستین کے سانپ جُوں کے تُوں 99 پر ہی رہیں.اور پھر " ڈھیروں دعائیں " آپ کو لگ جائیں .
کاش لوڈو کا سانپ 99 پر نہ ہو .
Ponds ، بڑھتی عمر جیسے تھم سی گئی!چلیں 100 پر سہی
تیرا کیا ہوگا کالیا، کا متبادل ڈائیلاگ کیا ہو؟
اور آستین کے سانپ جُوں کے تُوں 99 پر ہی رہیں.
کاش پیارے لوگ اتنا نہ سویا کریں.
ل و ل، دونوں ہی جواب پسند آئےPonds ، بڑھتی عمر جیسے تھم سی گئی!
وہ پانی پی کے سوئیں رات میں بستر کریں گیلا
جو پوچھیں آپ یہ کیا ہے تو وہ بولیں "نمی کردم"
اور آپکو پتہ چلتا آپ بھی "کپتان"خان ہیں۔کاش !میں پاکستان کا وزیر اعظم ہوتا
اور جاگ کر بول بول کر کان پکائیں.کاش پیارے لوگ اتنا نہ سویا کریں.
اور سارے اختیارات صدر کے پاس چلے جاتے.کاش !میں پاکستان کا وزیر اعظم ہوتا
اور نقلی زلف نیچے گر جائےکاش زلف دا کنڈل کھل جائے۔۔۔۔
واہ واہ وا!! مجھے لگ رہا تھا کہ یہ’’ کلامِ تر‘‘ آ پ ہی کا ہے ۔خطا تو کچھ ہماری ہی لگتی ہے،