خواہشات کا ستیاناس

خواہشات کا ستیاناس کرنا تھا
گُلِ یاسمیں اربش علی فیصل عظیم فیصل
آپ نے تو لڑی کا ہی ستیاناس کردیا
:sleep::sleep::sleep::sleep::sleep:
ٰیہ لڑی آپ کی خواہش کے مطابق چلتی کیا یہ آپ کی خواہش نہیں تھی؟؟
ہم نے کیا کیا ۔ بس اس خواہش کا ستیا ناس کیا ہے اور کیا غلط کر دیاَ؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
خواہشات کا ستیاناس کرنا تھا
گُلِ یاسمیں اربش علی فیصل عظیم فیصل
آپ نے تو لڑی کا ہی ستیاناس کردیا
:sleep::sleep::sleep::sleep::sleep:
دکھی دل ملک کی صورتحال پہ ایسے ہی اپنے دُکھ درد بیان کرتے 2011
کا مراسلہ شمشاد بھیا کا دیکھا تو اُس وقت بھی وہ اپنے دکھ اظہار کر رہے تھے اور آج 2024 میں بھی ہم وہاں سے بدتر حالت میں کھڑے تو کیا راگ مالکوس میں اپنے دکھ درد کاُظہار نہیں کرتے!چیمہ بھیا ؀
ڈر نہیں تھوکتے ہیں خون جو دکھ پائے ہوئے
لخت دل بن کے نکل جائیں گے غم کھائے ہوئے
 
اللہ پاک قلب مؤمن میں ڈال دیتا ہے ۔
شرح صدر مومن کے لیے اللہ تعا لیٰ کی ایک خاص نعمت ہے
مالک کون و مکاں کی نعمتوں کا شمار ممکن ہی نہیں البتہ ایسی رموز کا میری جانب سے استعمال ہو تو سیریس نہ لیا کریں جیسے اس تشبیہہ کا مقصود قلب مشتکی تو ہو سکتا ہے البتہ زردوری کے لئے سمجھنا ہو تو پھر ادھر اس کا مطبل یہ ہے کہ لوگ مجھے نیک سمجھیں اور میرے مغلظات کو بھی برفی سمجھ کر میرے معتقد رہیں ۔ بج نس ہے جی ، دوسرے لفظوں میں دھندا
 

سیما علی

لائبریرین
اسے علم تھا کہ کیا جوتوں میں دال بٹنی ہے۔ اس نے اس لیئے محفوظ مورچہ چنا ہے ۔ کھانے پینے کو حصے دار، لڑن بھڑن کو دوجے یار
البتہ زردوری کے لئے سمجھنا ہو تو پھر ادھر اس کا مطبل یہ ہے کہ لوگ مجھے نیک سمجھیں اور میرے مغلظات کو بھی برفی سمجھ کر میرے معتقد رہیں ۔ بج نس ہے جی ، دوسرے لفظوں میں دھندا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
s-l400.png

لےپھڑ کڑئیئے
انھیں ہمارے علاوہ سب مجرمان کے ہاتھ میں پہنا دیجئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل تو چاہ رہا ہے اس مراسلے پر بڑا سا کراس لگائیں۔ کیوں کینسل بھلا؟
آپ کے اس بڑا سا کراس لگانے والی خواہش کا ستیاناس ہونا چاہئیے۔
کینسل اس لئے کہ اگر عبدالصمدچیمہ کی خواہش ہے ملکوں ملکوں سیر کرنے کی تو ان کی اس خواہش کے پورا ہونے کی دعا کرنی چاہئیے۔ اب ہر خواہش تو ستیاناس کرنے کے لئے نہیں ہوتی نا۔
 

اربش علی

محفلین
آپ کے اس بڑا سا کراس لگانے والی خواہش کا ستیاناس ہونا چاہئیے۔
کینسل اس لئے کہ اگر عبدالصمدچیمہ کی خواہش ہے ملکوں ملکوں سیر کرنے کی تو ان کی اس خواہش کے پورا ہونے کی دعا کرنی چاہئیے۔ اب ہر خواہش تو ستیاناس کرنے کے لئے نہیں ہوتی نا۔
اس مراسلے پر بھی بڑی مشکل سے کراس لگانے سے خود کو روکا ہے۔
خواہش پوری کرنی ہے تو اس لڑی میں نہ ہو پائے گی۔ یہ ہے ہی ستیاناس کے لیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خواہش ہے کہ ہماری ایک عظیم الشان ذاتی لائبریری ہو، جس میں پوری دنیا سے ہر زبان اور ہر زمانے کی کتابیں ہوں۔
خواہش کا ستیاناس ہی کرنا ہے تو ۔۔۔۔۔ جب وہ عظیم الشان لائبریری تیار ہو جائے تو ہم اس پر کلم کلے قابض ہو جائیں۔
 
Top