خواہشات کا ستیاناس

محمد امین

لائبریرین
لیکن اس چکر میں طرفین کے سیاست دان کٹ مریں۔ :)

کاش شمشاد بھائی گاتے پھریں: "لیت الشباب یعود"

اور اگلے دن "ابھی تو میں جوان ہوں" سنتے ہوئے پائے جائیں۔۔۔۔

سعود کے سر کے بال جھڑ جائیں اور جتنے باقی ہوں وہ بھی سفید۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
مل گئی، لیکن بیل گاڑی۔ :)

کاش میں عندلیب اپیا کے ہاتھ کا کھانا میسر آ جائے۔ :)

اور اس کھانے میں غلطی سے کڑی پتہ (کریا پات) ڈال دیا جائے۔
کاش میری بے بیاں جلد بڑی ہوجائیں۔ اور مجھے کھانا کھانے کے لیے نہ ستایا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور وہ ساری کی ساری گلہریاں لے جائیں۔

پاکستان میں گاڑیاں بغیر پیٹرول کے چلنی شروع ہو جائیں۔
 

پپو

محفلین
اور وہ ساری کی ساری گلہریاں لے جائیں۔

پاکستان میں گاڑیاں بغیر پیٹرول کے چلنی شروع ہو جائیں۔

چلتی تو ہیں مگر بیل گاڑیاں اور گدھا گاڑیاں

کاش ای میل ہوسکے پٹرول تو میں شمشاد بھائی سے دس دس ای میلز منگواؤں روازنہ
 

شمشاد

لائبریرین
اور وہ ساری کی ساری وائرس والی ہوں۔

میں بغیر پاسپورٹ کے دوسرے ملکوں میں جا سکوں۔
 
Top