پپو
محفلین
وہ بھی مریضوں کے ساتھ ۔
کاش آپ کے مریض آپ کا نام سن کر بھاگ کھڑے ہوں ۔
اور بھاگ ڈور کر واپس پھر میرے پاس ہی آجائیں
اور جلدی میں کہیں ڈبل فیس لے لیں
وہ بھی مریضوں کے ساتھ ۔
کاش آپ کے مریض آپ کا نام سن کر بھاگ کھڑے ہوں ۔
اور آپ کی بہنیں آپ کو تنگ کریں۔لیکن وہ سعود بھیا کا تیار کردہ چکن ہرگز نہ ہو۔
کل کم از کم دو اسائنمینٹ نمٹا سکوں۔![]()
صبح صبح چکن کھانے کو ہرگز نہ ملے۔
شام تک صرف شوربہ بچے۔
ہندوستانی پولیس سدھر جائے۔![]()
ہندوستانی پولیس سدھر جائے۔![]()
اور پاکستانی پولیس جیسی بن جائے
میں پائلٹ بن جاؤں ۔
ناعمہ کو آج ڈھیر سارے کپڑے دھونے پڑیں۔
اور وہ پڑھا ہوا امتحان میں ہی نہ آئے۔
عائشہ کو آج 8 گھنٹے باورچی خانے میں گزارنے پڑیں۔
بھینس انڈے دینا شروع کر دے۔
کاش ہمارے گاؤں میں بجلی آجائے
میرا کمپیوٹر خود بحود پیغام لکھنا شروع کر دے۔