ناعمہ کے سر پر سینگ نکل آئیں۔
مرغی انڈے دینا بند کر دے۔
اور پھر پتہ چلے کہ آپ نے آج غلط روٹ کی گاڑی پکڑ لی ہےریلوے اسٹیشن پر حمالی کرنے لگے۔
ہمیں گھر پہونچانے والی گاڑی جلدی آ جائے۔
پاکستان میں ٹریفک درست ہوجائے
اور اکھٹے دس دس پیج کھولنا شروع کردےاور سبھی ذاتی گاڑیاں ضبط ہو جائیں۔
ہمارے کمپیوٹر کی رفتار بڑھ جائے۔
سادگی کازمانہ پھر سے لوٹ آئے
نوٹ تک سادے ہو جائیں۔
ہمارے پاس والے اسٹور میں پالک پھر سے ملنے لگیں۔
جمعہ کے بعد ہفتہ نہ آیا کرے۔
کاش انڈے میں زردی نہ ہو۔۔۔
اور سرخاب تمہاری "لال ٹائی" لگا کر گھومے۔۔۔
کاش ہم صحرا میں ہوتے قیس کے ساتھ۔۔۔خوب گذرتی جو مل بیٹھتے دیوانے دو۔۔۔
اور معشوقہ مشترک ہوتی۔
بڑی بری بددعا دی ہے تم نے۔۔۔تم جانتے نہیں
کاش آفس کھسک کر گھر آجائے۔
میرا کمپیوٹر صرف میں ہی استعمال کروں۔
بڑی بری بددعا دی ہے تم نے۔۔۔تم جانتے نہیں
وہ بھی سال میں بس ایک دفعہ۔
دھوپ نکل آئے۔