لاریب مرزا
محفلین
کاش کہ ماہی احمد کی پرسکون نیند لینے کی خواہش ہو اور فاطمہ اس کا ستیاناس کر دے..کاش کہ ۔۔۔
کاش۔۔۔
خواہش ہی نہیں ہے کوئی، کر لیں ستیاناس
کاش ہم لیبرٹی ٹاور کے ٹاپ پر جا کر سیلفی لے سکیں..
کاش کہ ماہی احمد کی پرسکون نیند لینے کی خواہش ہو اور فاطمہ اس کا ستیاناس کر دے..کاش کہ ۔۔۔
کاش۔۔۔
خواہش ہی نہیں ہے کوئی، کر لیں ستیاناس
او بہنا یہ تو ہوا پڑا ہے ستیاناس.... اور کیا ستیاناس ہو گا...کاش کہ ماہی احمد کی پرسکون نیند لینے کی خواہش ہو اور فاطمہ اس کا ستیاناس کر دے..
.
اور جیسے ہی سیلفی کلک کرنے لگیں تو موبائل کی بیٹری ڈیڈ ہو جائےکاش ہم لیبرٹی ٹاور کے ٹاپ پر جا کر سیلفی لے سکیں..
اور وہ سب کے سامنے آپ کے بھانڈے پھوڑتی رہیںکاش کہ فاطمہ جلدی سے بولنے لگے....
اور امی سارے کپڑے برتن دھونے کے لئے دے دیں.اور وہ سب کے سامنے آپ کے بھانڈے پھوڑتی رہیں
کاش ہمیں آج سکول نہ جانا پڑے
اور امی سارے کپڑے برتن دھونے کے لئے دے دیں.
اگلے مہینے تک نیا موبائل آ جا ئے.
اور ایگریمنٹ سائن کرنے کے لیے اسے پین نہ ملےآج کلائنٹ کام کی منظوری دے دے.
جب خزانہ بیچنے کی کوشش کریں تو سب نقلی ہو...کاش مجھے کہیں سے قارون کا خزانہ مل جائے .
اور آپ کا گیزر خراب ہو جائے۔کاش کویت میں بھی مری جیسا موسم رہا کرے
اور اس میں نمک کڑوا ہواور آپ کا گیزر خراب ہو جائے۔
کاش آج دفتر کے مینو میں چکن کڑاہی ہو۔
اور اس کی جگہ کائیں کائیں کروں (معزرت کے ساتھ)کاش میں کاش کاش نہ کروں
اور پھر شاعری کرنے پر پابندی لگ جائے۔کاش نثری شاعری کو بھی شاعری کا درجہ مل جائے .
اور عینک والا جن دیکھنا پڑ جائے .کاش ہم پھر سے بچے بن جائیں
Khaadi پر تالا لگ جائے اور دوسرے برانڈ والوں پر khaadi کا اثر ہو جائے۔کاش Khaadi پہ تالا لگ جائے .
اور سامنے سے ایلیئن آ جائے.کاش ہم چاند پر چہل قدمی کر سکیں۔
اور سامنے سے ایلیئن آ جائے.
کاش آج بارش ہو جائے.
یہ تو بورنگ ہے وجی بھائی؟؟ ہم بتاتے ہیں کہ اس خواہش کا ستیاناس کیسے کرنا ہے۔اور انڈیا ٹیسٹ سیریز ۔
لیکن آخری اوور میں آپ کی لائٹ چلی جائے۔ یو پی ایس کام کرنا چھوڑ دے۔ جنریٹر بھی دغا دے جائےکاش پاکستان ون ڈے سیریز جیت جائے۔
اور یہ تو کوئی خواہش نہیں ہے۔ کوئی خواہش ظاہر کریں جیسا کہہم اتنا لالچی کیوں بنتے ہیں۔
اور اگلے مہینے آپ اس خوشی میں پہلے سے زیادہ بجلی خرچ کریں اور تیسرے ماہ اکٹھا بل ا جائے!یہ تو بورنگ ہے وجی بھائی؟؟ ہم بتاتے ہیں کہ اس خواہش کا ستیاناس کیسے کرنا ہے۔
لیکن آخری اوور میں آپ کی لائٹ چلی جائے۔ یو پی ایس کام کرنا چھوڑ دے۔ جنریٹر بھی دغا دے جائے
اور یہ تو کوئی خواہش نہیں ہے۔ کوئی خواہش ظاہر کریں جیسا کہ
کاش ہم سارا مہینہ بجلی خرچ کریں لیکن بل نہ آئے۔